Skip to content
Home » After marriage story

After marriage story

Jaye panah novel by Kalsoom Azam 

  • by

یہ ناولٹ گاؤں اور شہر کی زندگی کا ملاپ ہے۔ بعض چیزیں آپ کو حقیقی نہیں لگیں گی اور بعض واقعات بھی۔ لیکن یقین مانیں یہ دنیا ہے یہاں ہر چیز ممکن ہے۔ یہ کہانی سمراء کی ہے جو باپ کے پیار کو ترستی رہی ہے ساری زندگی ۔ کیا کبھی اُسے باپ کا پیار مل پائے گا ؟ یہ کہانی ہے زمرد کی جو خود کے وجود سے ہی بیزار ہے ۔۔ کیا کبھی وہ ” جو ہوتا ہے بہتر کے لیے ہوتا ہے ” کا مفہوم سمجھ پائے گا؟ یہ کہانی اُن لوگوں کی ہے جنہیں جائے پناہ خدا کی طرف سے تحفے میں ملتی ہے۔