Huzn by Sadia Nawaz Complete
سٹوری آرزو اور خواہش پہ انحصار کرتی ہے
خواہش کرنا کبھی بھی غلط نہیں ہوتا ، دل خواہش کے لیے ہی بنایا ہے اللہ نے لیکن آپ خواہش کو کس انداز سے تکمیل تک پہنچاتے ہے یہ اہمیت رکھتا ہے۔۔۔ کیا اس کو حلال طریقے سے پورا کرتے ہیں یا پھر اس کو ناجائز طریقے سے پورا کرتے ہیں ۔۔۔۔
زرہ سوچیں! یوسف نبی کے بھائی چاہتے تھے کہ ان کے والد ان سے بھی یوسف نبی کی ہی مانند محبت کریں ، تو کیا یہ غلط خواہش تھی ۔۔۔ ہرگز بھی نہیں ان کا خواہش کو پورا کرنے کا انداز حرام تھا اس لیے قرآن میں ذلیل ٹھہرے ۔۔۔ کہیں ہمارے خواہش کی تکمیل کرنے کے طریقے ہمیں ذلیل تو نہیں بنا رہے ۔۔۔؟