Skip to content
Home » Social media writers » Seema Shahid

Seema Shahid

GULL by Seema Shahid Complete

  • by

” عادل پلیز آپ مجھے فورس مت کریں میں میں آپ سے شادی نہیں کرنا چاہتی پلیز میرا پیچھا چھوڑ دیں “۔۔۔۔۔
”جو بھی ہو گل میرا فیصلہ اٹل ہے مجھے تمہاری جیسی لڑکی کی تلاش تھی جس کے بارے میں میں آنکھ بند کرکے کہہ سکتا ہو کہ اسکی زندگی میں میرے سوا اور کوئی مرد نہ ہے اور نہ ہی رہا ہوگا “۔۔۔۔۔۔۔
عادل کی شدت دیکھ کر گل کی آنکھوں میں آنسو آگئے جنہیں عادل نے بڑے دھیان سے اپنی انگلی کی پوروں سے صاف کیا ۔۔۔۔۔
” ہنی میں ہونا کچھ نہیں ہوگا ایک بار صرف ایک بار بھروسہ تو کرکے دیکھو “……
” عادل “ وہ بھرائی ہوئی آواز میں بولی
”آپ جائیں پلیز وہ بہت خطرناک لوگ ہیں وہ آپ کو مار دینگے پلیز “ ۔۔۔وہ بیقراری سے گویا ہوئی تھی
عادل نے جھک کر پہلی دفعہ گل کی پیشانی چوم کر اپنی محبت کی تحریر رقم کی اور الٹے قدموں چلتا ہوا دروازے پر پہنچ کر شرم سے سرخ چہرہ جھکائے کھڑی اس دلربا سےمخاطب ہوا ۔۔۔
”اچھا لگا تمہیں اپنے لئیے پریشان دیکھ کر میں سب دیکھ لونگا اور ان سے ایسا نبٹوں گا کہ ساری زندگی یاد کرینگے ۔بس اب تم تیاری رکھو میں کل تمہیں لینے آرہا ہوں “ ۔۔۔۔۔
یہ کہہ کر اسنے دروازہ کھولا اور باہر چلا گیا