Fana e hijar novel by Ain Writes Complete Novel This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the writer . The story revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
The novel has been published on Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence , hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.
They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
is an emerging writer and it’s her new novel that is being written for our platform and many social media . She has written many famous novels for her readers
ہیلو! ہوں! کچھ دیر کا وقفہ لیا ۔شاید دوسری جانب سے کچھ کہا جا رہا تھا ۔محب نے ایک محتاط نگاہ ادھر ادھر ڈالی اور لان میں چلا گیا۔
تم نے اپنے آپ کو خود پھنسایا ہے۔ میں تمہاری کوئی مدد نہیں کرنے والا۔ دوسری جانب سے کچھ ایسا کہا گیا تھا کہ اس کے ماتھے پر بل پڑ گئے ۔
کیا مطلب ؟تمہیں ان سب سے نکالوں؟ تم نے سب کچھ اپنی مرضی سے کیا میں نے تمہیں کچھ ایسا کرنے کو نہیں کہا تھا ۔وہ سرد لہجے میں بولا۔
میں نے تمہیں ادھر جانے کو نہیں کہا تھا۔ اب یہ سارا پھیلاوا خود ہی سمیٹو۔ وہ بے چینی سے ادھر ادھر ٹہل رہا تھا۔ کہ یک دم مقابل کی بات سنتے رک گیا ۔
کیا مطلب؟ آخر تم نے یہ بات کیسے کہہ دی؟ ان کا اس سب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تم ان سے دور رہو۔ اس نے غصے کو ضبط کرتے ہوئےاپنی مٹھیاں بھینچیں۔ آنکھیں حد درجہ سرخ ہو چکی تھیں ۔
تو میں تمہیں اس کا انجام اچھے سے بتاؤں گا ۔وہ عسریٰ کے لیے خطرہ نہیں بن سکتا تھا ۔آج ہی تو اس پولیس والے نے کہا تھا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے ۔
نہیں بھولا میں۔ میں اچھے سے جانتا ہوں کہ میں کون ہوں۔ میں محب رضا ہوں اور انہیں اچھے سے معلوم ہے کہ محب رضا پاگل نہیں ہے۔ ایک لمحے کا توقف کیا۔ شاید دوسری جانب سے کچھ کہا گیا تھا۔
وہ صرف میری ہیں ۔اگر انہیں کچھ ہوا تو میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں ۔اور میں تمہاری کوئی مدد نہیں کر رہا ۔خود ہی نکلو ان سب چیزوں سے۔ وہ کسی کا پھیلایا ہوا رائتہ سمیٹ نہیں سکتا تھا ۔
تم اپنا کام کرو اور مجھے میرا کرنے دو ۔میں تمہارے کام میں دخل اندازی نہیں کروں گا ۔اور تم میری زندگی میں دخل اندازی مت کرو۔ اور اب آئندہ مجھے کال مت کرنا ورنہ تمہارا ٹھکانہ تمہارا وہ ولا نہیں بلکہ جیل کی کالکوٹری ہوگا ۔وہ سخت لہجے میں کہتا کال بند کر گیا ۔
لڑکی !میں تم سے کNovels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section , or in the comments below or any other social media platform.
We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
An kahi mohabbat by Pakeeza Mouaz Complete AFTER MARRIAGE STORY,FORCED MARRIAGE, HAWELI BASE NOVEL,RUDE HERO…
کیسے رہوگی اکیلے پنے تو سنبھلتی نہیں ۔۔۔دارم دکھ سے مسکرایا جب کے اُس کی…
اللہ تعالیٰ اور بندے کا تعلق رابعہ راجپوت اللہ تعالیٰ کے ساتھ ہمارا تعلق ہمیشہ…
"محترمہ آپ نے ایکویشن ہی غلط لکھی تھی تو جواب کیا خاک ٹھیک آنا تھا۔"…
اگر وقت ٹھر جائے۔ سانس ساکن ہو جائے۔ آنکھ نم ہو جائے۔ تو خاموش رہنے…
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا ایا بات نکلی تو ہر بات پہ رونا…