Main tum aur mohabbat novel by Shazi Butt . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
کClick the link below to download this novel in pdf.
تم آج کی رات سوچ لو اس کے بعد ہونا وہی جو بھائی نے چاہنا اس لیے پیار سے مان جاو بہت عزت دینگے تم کو کیونکہ آج تک کسی لڑکی کے لیے میں نے ان کو اتنا سیریس نہیں دیکھا
تھو تھو تھو اب میں تھوکوں بھی نا اس پہ
ساجد نے حیرانگی سے اسے دیکھا کہ کتنی پتھر دل ہے یہ لڑکی اتنی تکلیف بھی دے رہے بھائی اس کو پھر بھی وہ ڈھٹائی کی آخری منزل پہ ہی بیٹھی ہوئی
اوکے سوچ لو میں جا رہا اب فضول وقت نہیں ہے میرے پاس تمہاری بک بک سننے کا یہ کہہ کر وہ کمرے کو لاک لگا کر باہر ا گیا
اقصی لا شعوری طور پر فون کو ہی دیکھی جا رہی کہ اب پھر کرے صابر فون پر وہ شاید بھول گیا تھا
پھوپھو کے انے کی وجہ سے اس نے اگنور تو کر دیا تھا صابر کا فون پر اب اسے بے چینی لگی ہوئی تھی کہ اخر اس نے فون کیوں کیا
کیا وہ مجھے اپنانے کے لیے تیار ہو گیا یہ واحد بات تھی جو اسے اس کے فون انے کا انتظار تھا
پر جب کافی دیر انتظار کے بعد بھی اس کا فون نہیں آیا تو اا نے خود کرنے کا سوچا
دوسری طرف بیل جا رہی پر کوئی ریسیو نہیں کر رہا تھا
تین چار بار کرنے پر بھی جب اس نے نہیں اٹھایا تو پچھتانے لگی کہ پہلے کیوں نہیں اٹھایا دل کے جسی کونے میں شاید اب بھی اس کی محبت چھپی ہوئی تھی
پھر دس منٹ بعد اس کا فون ا ہی گیا اقصیٰ نے بے چینی سے ایک ہی بیل پہ اثھا لیا
اس کی اواز سن کر جیسے اقصی کو سکون ملا ہو
کیسی ہے میرے دل کی رانی
بات نہیں کرو مجھ سے وہ ایسے بولی جیسے وہ اس کا ابھی بھی محبوب ہو جب کہ وہ جانتی بھی کہ وہ اس کو بتا چکا وہ کیا حیثیت رکھتی اس کی زندگی میں
وہ کہتے ہیں نا محبت اندھی ہوتی تو اقصی بھی محبت میں اندھی ہو چکی تھی
Jag se niraly complete novel pdf by Yamna Ahmed
Kahani dil ki mukhtasir si by Rehmat Sheikh Complete
Manjdhar e ishq by Hina Asad Season 2 Complete
Intaqam e mohabbat by Sana Bano Complete
Intiqam e wafa by Sahre Qadir Complete
Aatish e ishq novel by Saleha Iqbal Aatish e ishq novel by Saleha Iqbal This…
یہ جادوئی ناول تین قسم کے کرداروں پر مشتمل ہے پہلے وہ جو ماضی کی…
آج جب میں لکھنے بیٹھی کچھ عجیب لکھ بیٹھی بتاؤں میں ۔۔۔ کیوں کہ میں…
ہمارے ڈیپارٹمنٹ کے ڈین کے آفس سے کچھ ڈاکومنٹس گم ہو گئے ہیں اسلئے سب…
Dastane Rooh E Basil novel by Saleha Iqbal Dastane Rooh E Basil novel by Saleha…
A black night The sky is overcast and the night is very dark . The…