Safaq ishq novel by Maryam Rajpoot are true stories or inspired by the writer . The story revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
The novel has been published on Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence , hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.
They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
is an emerging writer and it’s her new novel that is being written for our platform and many social media . She has written many famous novels for her readers
سر۔۔پلیز اتنی بری سزا نہ دیں؟۔وہ شخص اسکی منتیں کر رہا تھا جبکہ وہ انسنی کر گیا تھا جن سے مجھے زرا سا بھی لگائو ہو جائے تو میں انکی تکلیف برداشت نہیں کرتا پھر تم نے کیسے میرے یاقوت کی کیٹی کو مارا ؟وہ بھی پتھر سے کہ اسکا سر پھٹ گیا اور اب میرا یاقوت مرنے کی خالت میں میں ہے؟تم پھر اب کیسے اس نوکری کا حصہ ہو سکتے ہو؟
اور پھر اسکے گارڈز نے اس آدمی کو اٹھا کر باہر پھینکا تھا ۔۔وہ ایسا ہی تھا اپنوں کی تکلیف برداشت نہ کرنے والا نرم دل سا سخت انسان اسے جانور بہت پسند تھے کم ازکم وہ انسانوں سے زیادہ وفادار ہوتے ہیں ۔جب اچانک اسکا فون بجا تھا اسنے فون اٹھایا تو دراب کی آواز اسکے کانوں میں گونجی تھی ۔۔عمر تم نے آج آنا تھا نہ ؟ مجھ سے ملنے۔۔مگر تم ہو کہ کال ہی پک نہیں کر رہے؟افف لڑکی سانس تو لو پہلے ۔۔اور تمھیں کیا پتہ یاقوت کی مسز مر گئی ہے میں نہیں آسکتا ۔۔جبکہ وہ خیران ہوئی تھی یہ یاقوت کون ہے؟ دراب تمھیں یہ نہیں پتہ کہ یاقوت کون ہے ؟وہ صدمے پوچھ رہا تھا ۔۔نہیں؟کیا تمہارا کوئی نیا دور ہے؟دراب نے پھر پوچھا تھا۔۔جبکہ اسکی بات سنتے عمر نے سر نفی میں ہلایا تھا ۔وہ میرا نیا ٹوم ہے نہ یاقوت ۔۔واٹ؟ دراب چیخ ہی تو پڑی تھی بلا وہ ایک کتے کی وجہ سے اس سے ملنے نہ آیا تھا ۔۔عمر تم ایک کتے کی وجہ سے نہیں آئے؟اور وہ غصے سے کال کاٹ چکی تھی جبکہ وہ ہیلو ہیلو ہی کرتا رہ گیا تھا ۔۔پھر قہقہ لگا گیا ۔۔جان بوجھ کر وہ اسے یوں زچ کرتا تھا ۔۔آحر ایک وہ ہی تو تھا اسکا بیسٹو۔۔۔وہ دونوں بچپن کے دوست جو تھے ۔
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section , or in the comments below or any other social media platform.
We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Aatish e ishq novel by Saleha Iqbal Aatish e ishq novel by Saleha Iqbal This…
یہ جادوئی ناول تین قسم کے کرداروں پر مشتمل ہے پہلے وہ جو ماضی کی…
آج جب میں لکھنے بیٹھی کچھ عجیب لکھ بیٹھی بتاؤں میں ۔۔۔ کیوں کہ میں…
ہمارے ڈیپارٹمنٹ کے ڈین کے آفس سے کچھ ڈاکومنٹس گم ہو گئے ہیں اسلئے سب…
Dastane Rooh E Basil novel by Saleha Iqbal Dastane Rooh E Basil novel by Saleha…
A black night The sky is overcast and the night is very dark . The…