The Mafia gang novel by Xihan Sheikh This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the writer . The story revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
The novel has been published on Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence , hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.
They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
is an emerging writer and it’s her new novel that is being written for our platform and many social media . She has written many famous novels for her readers
“تمہیں کیا لگتا ہے میں تمہاری ان دھمکیوں سے ڈر جاؤنگی اور میں ایک بار نہیں ہزار بار بولونگی۔۔ پالتو کت۔۔۔۔۔۔” باقی کے الفاظ منہ میں ہی تھے کہ عيرا کا ایک زوردار تھپڑ اس کے گال پر پڑا تھپڑ اتنی زور کا تھا کہ وہ ڈسبيلنس ہو کر نیچے گر گئی۔۔۔ سب ہکا بکا ہو کر یہ منظر دیکھ رہے تھے۔۔۔ ہر کوئی سمجھنے کی کوشش کر رہا تھا کہ آخر معاملہ کیا ہے۔۔۔۔۔
“میری نظروں سے دور ہو جاؤ اس سے پہلے کہ میں تمہاری جان لے لوں”۔۔۔۔ طیش کے عالم میں کہتے ہوئے وہ پھر سے کومل کی طرف بڑھی لیکِن فارس اور عدنان نے اسکو پکڑ لیا
“عيرا پلیز رُک جاؤ”۔ وہ التجائیہ نظروں سے اس کو دیکھ رہے تھے کومل کا چہرہ احساس ذلت سے سرخ ہو گیا۔۔۔ آبان اور اذلان شاہ نے جب سنا تو بھاگ کر لاؤنج میں آگئے اُن کے پیچھے عارفہ بیگم بھی آگئی۔۔
“کومل کیا ہوا ہے کس بات پر تماشہ کھڑا کیا ہے”۔۔۔ عارفہ بیگم اس کے سر پے سوار اس سے سوال کر رہی تھی وہ اچھے سے جانتی تھی جو کچھ بھی ہوا ہے اس میں کومل کا ہی ہاتھ ہوگا اس لیے کہ وہ اپنی بیٹی کی طبیعت سے اچھی طرح واقف تھی۔۔۔ کومل نے اُن کی بات کا کوئی جواب نہیں دیا
“میں اس بےعزتی کا بدلہ تم سے لے کر رہونگی یاد رکھنا”۔۔۔غصے سے کہتے ہوئے اس نے اپنا موبائل لیا اور گھر سے نکل گئی اس کے اندر بدلے کی آگ پنپنے لگی
“آخر کیا بات ہے مجھے بھی کوئی سمجھائیگا”۔۔۔ عارفہ بیگم سوالیہ نظروں سے سب کی طرف دیکھ رہی تھی لیکن سب خاموش تھے
“آپ کی بیٹی نے میرے بھائیوں کی تذلیل کی تھی اس لیے میں نے اس کو صرف ایک چھوٹا سا سبق سکھایا ہے اور میرے بھائیوں کے بارے میں کوئی بکواس کرے یہ میں ہرگز برداشت نہیں کرونگی پھر چاہے سامنے والا انسان کتنا ہی قریبی کیوں نہ ہو” تلخ لہجے کے ساتھ کہتے ہوئے وہاں سے واک آؤٹ کر گئی
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you like other Gangster Based Novels plz read these novels also:
Main Lapata by Fatima Niazi Complete PDF
Dewana hua yeh dil mera season 2 by Zanoor writes
Wajib ul Ishq novel by Pariwash Khan Complete PDF
Meri dastan e mohabbat by Mehak Roshan Complete PDF
Piya bawri by Sidra Sheikh Complete
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section , or in the comments below or any other social media platform.
We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
کیا حال ہے آپکے اور سنائے عارض نے کہا! شکر ہے اور کیا سناؤ ؟…
واہ واہ کیا بات ہے بھٔی!!خیر ہے نا؟ کیا میں صحیح دیکھ رہی ہوں سب،مس…
An kahi mohabbat by Pakeeza Mouaz Complete AFTER MARRIAGE STORY,FORCED MARRIAGE, HAWELI BASE NOVEL,RUDE HERO…
کیسے رہوگی اکیلے پنے تو سنبھلتی نہیں ۔۔۔دارم دکھ سے مسکرایا جب کے اُس کی…
اللہ تعالیٰ اور بندے کا تعلق رابعہ راجپوت اللہ تعالیٰ کے ساتھ ہمارا تعلق ہمیشہ…
"محترمہ آپ نے ایکویشن ہی غلط لکھی تھی تو جواب کیا خاک ٹھیک آنا تھا۔"…