Social media writers

Mr and Mrs Beast by Mariam Fayyaz Complete Novel

Mr and Mrs Beast by Mariam Fayyaz Complete Novel Updated



Mr and Mrs Beast by Mariam Fayyaz Complete Novel  – A Tale of Love, Hate,



Complete Novel Urdu literature is known for its emotionally gripping stories, and “Mr. and Mrs. Beast” by Mariam Fayyaz is no exception. This novel takes readers on a rollercoaster of intense emotions, fiery clashes, and unexpected love, making it a must-read for fans of romance and drama.


A Love Story Like No Other


“Mr. and Mrs. Beast” isn’t your typical love story. Instead, it’s a battle of egos, pain, and hidden emotions that unfold between two strong-headed characters. With hatred, misunderstandings, and fate pulling them together, this novel explores the thin line between love and revenge. As the story progresses, layers of emotions unravel, revealing a heartwarming yet gripping romance.


Why You Should Read “Mr. and Mrs. Beast”


Fiery Chemistry – The novel is packed with powerful dialogues, intense confrontations, and moments that keep readers hooked.
Strong Character Development – Both leads are complex and flawed, making their journey all the more engaging.
A Perfect Blend of Drama and Romance – If you love novels with a mix of tension, passion, and emotional depth, this one is for you.


Read Now and Experience the Intensity!

📖 ناول: مسٹر اینڈ مسز بییسٹ — مکمل جائزہ اور تعارف

مسٹر اینڈ مسز بییسٹ کی کہانی ایک جذباتی اور سنسنی خیز سفر ہے جو محبت، حسد، انتقام اور خاندانی رشتوں کے پیچیدہ رنگوں کو بہترین انداز میں پیش کرتی ہے۔ ہر کردار کی گہرائی اور ہر لمحے کے موڑ قاری کو کہانی کے جال میں باندھ لیتے ہیں۔


🔎 کہانی کا خلاصہ

کہانی کا پہلا مرحلہ شمس پیلس کے گرد گھومتا ہے، جہاں ایک عظیم محل میں چھپے راز اور انوشے شمس خان کی محبت و المناک موت کا قصہ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی موت کے بعد اس کی سوتیلی بہن نے ایک سفاک روپ دھار لیا، جس نے کہانی کے آغاز میں ہی تناؤ اور سنسنی پیدا کی۔

دوسرا مرحلہ کارابے مینشن اور سلطان حویلی کے گرد گھومتا ہے۔ یہاں باران کارابے کی نفرت سے محبت تک کا سفر اور مریم سلطان کی بہادری اور انصاف پسندی کے واقعات بیان کیے گئے ہیں۔ کہانی قاری کو یہ سوچنے پر مجبور کرتی ہے کہ محبت یا نفرت میں اصل طاقت کہاں چھپی ہے۔


🎭 مرکزی کردار

باران کارابے
کامیاب بزنس مین، غصیلہ مگر خاندان کے لیے مخلص۔ ہیزل گرین آنکھیں اور مضبوط کردار اس کی پہچان ہیں۔

مریم سلطان
باہمت بزنس وومن اور بائیک ریسر، “ڈارک ڈیول” کے روپ میں غیر قانونی کاموں کے خلاف سرگرم۔ نیلی آنکھیں اور مضبوط ارادے۔

احمد کارابے
باران کا کزن اور بزنس پارٹنر، جو اہم موڑ پر خاندان کا ساتھ دیتا ہے۔

زیان
مرکزی ولن، ڈرگز سمگلنگ اور معصوم زندگیوں سے کھیلنے کا ماہر۔

زین اور زینب
ثانوی کردار، مگر اثر انگیز جوڑی۔ زین نے زینب کو مشکل وقت میں تحفظ فراہم کیا۔

حنان، مراد، جہان
یہ کردار خاندانی غیرت، رقابت اور پیچیدہ تعلقات کی نمائندگی کرتے ہیں۔


✨ ناول کی نمایاں خصوصیات

✔ خاندانی تعلقات، محبت اور انتقام کی پیچیدگیاں
✔ کرداروں کی نفسیاتی گہرائی
✔ ہر لمحے نئے موڑ اور سنسنی
✔ محبت، ایثار اور سچائی پر مبنی سبق
✔ حقیقی زندگی کے مسائل اور جذباتی رشتوں کی عکاسی

Respected Writers:

اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں

 آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم  ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں

شامل کر یں گے ۔

مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔

واٹس ایپ نمبر  کے لیے ابھی میل کیجئے

Email address: mobimalik83@gmail.com

readerschoicemag@gmail.com

Novels are available  Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .

PDF Download Link 1

Read Online Download link

If you like other and plz read these novels also:


“تم پھر آگئے؟ کہا تھا نا، یہ فیکٹری۔!” مراد نے خاموشی سے ایک قدم آگے بڑھا

اور اس کے جملے مکمل ہونے سے پہلے ایک زوردار تھپڑ اس کے گال پر پڑا۔ لمحے بھر کو وہاں سناٹا چھا گیا۔ “ہاں ہاں، پتہ ہے۔اس خبیث ولید کی فیکٹری ہے سالے آ!” مراد نے غصے سے کہا اور فوراً سپاہیوں کو اشارہ دیا۔

“اٹھاؤ ڈالو گاڑی میں، ایک ایک کو!” چند لمحوں بعد درجن بھر افراد کو ہتھکڑیاں پہنائی جا چکی تھیں، اور مراد اپنی نگرانی میں اندرونی لیب کو سیل کروا رہا تھا۔ زہریلی اور جعلی ادویات کے ڈبے، مشینیں، اور خام مال سب تحویل میں لے لیا گیا۔

اچانک ہی شور اورگہما گہمی میں، فیکٹری کے سامنے نیوز چینلز کی گاڑیاں آ چکی تھیں۔ رپورٹرز مائیک تھامے لائیو جا چکے تھے۔

“ناظرین! ہم اس وقت اس فیکٹری کے باہر موجود ہیں جہاں برسوں سے جعلی ادویات کا دھندہ چل رہا تھا، سننے میں آرہا ہے کہ ان سب غیر قانونی دھندوں کے پیچھے چیف منسٹر پنجاب ولید رندھاوا کا ہاتھ ہے!”

مراد نے ایک مختصر بیان دیا،”یہ صرف آغاز ہے۔ انشاللہ ہم ایک ایک کو بے نقاب کریں گے، چاہے وہ کتنے ہی بااثر کیوں نہ ہوں۔ عوام کی صحت سے کھیلنے والے اب نہیں بچیں گے، اب عوام سے اپیل ہے کہ اپنے اثر کا استعمال کرتے ہوئے نکلیں اور ان جیسے غنڈوں جو عوام پر زبردستی مسلط کیے گئے ہیں ان کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔”

مراد کی باقی ٹیمز کا بھی یہی حال تھا مراد نے سب کو ان کے اہداف سونپے تھے بہت سے پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے تھے، فیکٹری کے بعد مراد ایک لمحہ ضائع کیے بغیر اگلی جگہ روانہ ہوا پرانا گودام، جو انسانوں کی اسمگلنگ کا اڈہ بن چکا تھا۔ وہاں سے لڑکیوں اور کم عمر بچوں کو ملک سے باہر بھیجا جاتا، اور کئی کو مخصوص پارٹیوں میں خدمات کے لیے بیچا جاتا۔

یہ چھاپہ پہلے سے بھی حساس تھا۔ فورس کو خبردار کیا گیا کہ اندر ممکنہ طور پر اسلحہ اور مزاحمت ہو سکتی ہے۔ لیکن مراد تیار تھا۔

داخلی راستے سے فورس اندر گھسی، اور اچانک کی گئی یلغار نے اندر موجود افراد کو بھاگنے کا موقع ہی نہ دیا۔ کچھ فائرنگ بھی ہوئی، مگر جلد ہی قابو پا لیا گیا۔ وہاں سے چھ لڑکیاں اور چار بچے بازیاب کروائے گئے سب کے چہرے پر خوف، آنکھوں میں سوال۔

مراد باہر نکلا، آسمان کی طرف دیکھا، سورج اب اونچائی پر تھا، اور ہواؤں میں ایک تازگی تھی۔ میڈیا ایک بار پھر وہاں موجود تھا۔

“کمشنر مراد کا یہ آپریشن اس وقت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ولید رندھاوا کے دیگر غیر قانونی کاروبار بھی جلد بے نقاب کیے جا رہے ہیں۔”

ہر جگہ ہل چل مچ چکی تھی، پورے ملک میں غصے اور بربریت کا عالم تھا عوام اور اپوزیشن جماعتوں کا سخت ردعمل سامنے آیا تھا۔ ادھر ولید رندھاوا اپنے کمرے میں چھپ کر بیٹھا تھا اور اس کے گھر کے باہر میڈیا اور عوام سخت ردعمل کے ساتھ موجود تھے۔

دوسری طرف سے وزیر اعظم پر ہر طرف سے دباؤ آرہا تھا۔ جب اس نے ولید رندھاوا کو فون کیا۔

“سر میں کچھ نہیں جانتا اس سب کے پیچھے کون ہے؟” رندھاوا فون چھوٹتے ہی بولا۔

“تمہاری وجہ سے پارٹی کی ساری ریپوٹیشن کا ستیاناس ہو کر رہ گیا ہے، فوراً پاڑٹی آفس پہنچو اور استعفیٰ جمع کرواؤ جب تک انکوائری کمیشن اپنی انکوائری مکمل نہ کر لے تم اس عہدے کے اہل نہیں، اور یاد رکھنا اس سب کے پیچھے اگر تم ہوئے تو تمہارا حشر میرے ہاتھوں ہوگا “

ولید نے فون بند کیا اور سر پکڑ کر بیٹھ گیا۔ عوام اور میڈیا سے بڑی مشکلوں سے بچ کر وہ پاڑٹی آفس پہنچا اور استعفیٰ جمع کروایا۔ اس پر انکوائری بیٹھ چکی تھی۔

“اوئے سالے تو نے نیوز دیکھی؟” حنان بھاگتا ہوا بالاج کے پاس آیا جو موبائل میں مصروف تھا۔

“ہاں وہی دیکھ رہا ہوں۔” بالاج مسکراتے ہوئے بولا۔

“کیا مست تباہی مچی ہوئی ہے قسم سے کمال کر دیا مراد نے۔”حنان بولا تو بالاج کا بےساختہ قہقہہ نکلا اور وہ دونوں ہنس دیے۔ پرسوں کا دن سب کے لیے اہم ہونے والا تھا ولید کو ہائی کورٹ میں طلب کیا گیا تھا۔

****************

“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:

  1. Choose Your Novel
    • Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
  2. Select Download Option
    • You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
  3. Scroll to Find the Novel Name
    • After clicking the download option, a link will appear on your screen. Scroll down, and you’ll see the novel name highlighted in an Orange Box.
  4. Skip the Pop-up
    • A pop-up window will appear. Click the Skip button located at the right side of the pop-up to proceed.
  5. Wait for the Novel Link
    • After skipping the pop-up, wait for about 10 seconds. The name of the novel will appear in a Black Box on your screen.
  6. Download Your Novel
    • “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.

That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.

Mubarra

View Comments

Recent Posts

Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf

Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…

13 hours ago

The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf

The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…

2 days ago

Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf

Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…

2 days ago

Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf

Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…

2 days ago

Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf

Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…

2 days ago

Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf

Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…

2 days ago