For Urdu literature enthusiasts, here comes another remarkable creation, “Tere Ishq Mein Rangy Janan” by Fatima Mehmood, a story filled with emotions, love, pride, and the deep-rooted traditions of a grand mansion.
This novel introduces us to a strong-willed, short-tempered girl who falls victim to her own stubbornness. It also narrates the tale of an innocent girl who is sacrificed to the customs of the mansion. The story features a man who, despite winning his beloved, remains distant from her, and another who cleverly uses the same traditions to attain his love.
Highlights of the Novel: ✔️ Engaging and emotional storyline
Traditional mansion politics and customs
A battle of love, sacrifice, and pride
Unique and powerful characters
Why Read This Novel? If you enjoy emotional, traditional, and love-filled stories, this novel is a perfect pick. Fatima Mehmood beautifully captures the emotions of the characters, keeping readers engrossed throughout.
Read the complete novel here:
Ez Reader’s Choice Novels
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے
اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
“مجھے کسی کی بھی ہمدردی کی ضرورت نہیں ہے۔مرہال سلیمان خان کو کسی کی بھی ہمدردی کی ضرورت نہیں ہے۔”وہ پھر سے چلائی۔
“مرہال!” سکندر حیات خان نے خود کو ہارتا ہوا محسوس کی وہ آج پوری طرح ہار چکا تھا۔وہ انسان جس کے سامنے کوئی ٹک نہ پاتا تھا اُس سے مرہال سنبھالی نہیں جارہی تھی۔وہ لڑکی جس کا غصّہ صرف سکندر ہی ٹھنڈا کرتا تھا وہ سنبھل ہی نہیں رہی تھی۔
“میں نے کہا ہے نہ کہ مجھے کسی کی بھی ہمدردی کی ضرورت نہیں ہے اِسی لیے آپ بھی چلے جائیں اور آئیندہ کبھی مجھے اپنی شکل بھی مت دکھائیے گا سب نے کھلونا ہی سمجھ لیا ہے جس نے جیسے چاہا ویسے ہی کھیل لیا۔ میں پاگل ہوں نا۔”
“مرہال کیا ہوگیا ہے ایسے کیوں کہہ رہی ہو؟”
“مرگئی ہے مرہال اور میں نے کہا ہے نا کہ آئندہ مجھے اپنی شکل بھی مت دکھائیے گا ورنہ میں خود کو کچھ کرلوں گی۔”اس کا غصّہ کسی طور بھی کم نہیں ہورہا تھا۔
“نکاح ہوا ہے ہمارا۔”
“بھاڑ میں جائے نکاح مجھے نہیں رہنا آپ کے ساتھ،آپ لوگوں نے دھوکہ دیا ہے مجھے اور میری طرف سے آپ جہاں مرضی جائیں یہ میرا آخری فیصلہ ہے۔”وہ کہتی رُخ پھیر گئ۔سکندر کچھ دیر کھڑا اس کی پشت کو تکتا رہا پھر ویسے ہی باہر نکل گیا۔اس کے جانے کے پعد اس نے خود کو کمرے میں بند کرلیا اور پھوٹ پھوٹ کر رودی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پوری حویلی میں ایک الگ سا ماحول بنا ہوا تھا سب ہی گونگے بنے پھر رہے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
“چٹاخ۔” ایک زوردار تھپڑ کی آواز پورے ہال میں گونجی۔اوذی نے اپنے باپ کو دیکھا جس کا بھاری ہاتھ اس کے گال کو سلگا گیا تھا۔جبکہ صوفے پر بیٹھا اس کا چچّا رضوان اسے غصّے سے گھور رہا تھا۔
“دل تو کرتا ہے ایسی اولاد کو خود گلہ گھونٹ کر ماردوں جس سے شادی کو کہا تھا اسے چھوڑ کر تم اس آوارہ لڑکی سے شادی کر آئے ہو۔”
“میں گیا تو تھا ڈیڈ لیکن مجھے کسی نے راستے میں ہی کڈنیپ کرلیا۔”
“تمہیں کسی اور نے نہیں سکندر نے ہی کیا ہوگا۔”
“یہ کون ہے؟”
“سکندر،خان حویلی کا بڑا وارث ہے اور اسے ہلکے میں لینے کی ضرورت نہیں ہے وہ وہاں سے وار کرتا ہے جہاں سے انسان سوچ بھی نہیں سکتا اور ویسے بھی اب اس لڑکی کا نکاح سکندر سے ہوگیا ہے۔”
“ڈیڈ آپ مجھے کیوں اتنی معلومات دے رہے ہیں۔”اوذی نے گال کا درد بھلائے اکتاہٹ سے کہا۔جبکہ ساتھ کھڑی حلیمہ پر حیرانگی کے پہاڑ ٹوٹ رہے تھے یعنی مرہال کے سامنے اس کی عزّت دو کوڑی کی بھی نہیں تھی۔وہ نہ ہو کر بھی ہر طرف تھی۔
اس نے ہی اوذی کو مینٹلی پریشرائزڈ کیا تھا کہ وہ اس سے نکاح کرے ورنہ وہ خودکشی کرلے گی جس پر اوذی کو جلدبازی میں نکاح کرنا پڑا۔
“ہاں بھئی آپ اسے کیوں معلومات دے رہے ہیں میں خود ہی آمنے سامنے بات کرلیتا ہوں۔” اندر آتے سکندر نے اک ادا سے کہا۔سب اس کی آمد پر چونکے۔
“اب تم کون ہو؟”اوذی کے پوچھنے پر اس نے ایک زور کا تھپڑ اس کے اسی گال پر جڑا جس پر اس نے پہلے اپنے باپ سے کھایا تھا۔لیکن سکندر کا تھپڑ لگنے سے اس کے ہونٹ سے خون رسنے لگا۔
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
Gharoor by Tania Tahir Complete PDF
Hasak by Farwa Ansari Complete PDF
Shiddat by Bareera Shah Complete Novel
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…
Junoon Novel Urdu By Anwar Siddiqui Pdf Download Junoon Novel Urdu By Anwar Siddiqui Pdf…
Tere sang yara by Hina Rajpoot Download pdf Tere sang yara by Hina Rajpoot Download…
Behesht by Sania Sheikh Complete Novel download pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel…
Hasil Ghat Novel By Bano Qudsia Pdf Download Hasil Ghat Novel By Bano Qudsia Pdf…