Aashiq e siyah by Alishba Waheed Complete pdf ] is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Aashiq e siyah by Alishba Waheed Complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
اؤ تمہیں سلطنت کے عام باشندے سے ملواتی ہوں
جسے انسانوں سے زیادہ پھولوں سے محبت تھی یا پھر عشق کہنا سہی رہے گا
وہ یزان تھا
جو پھولوں سے باتیں کرتا تھا
جسے انسانوں سے زیادہ پھولوں سے انسیت تھی
نرم مزاج نرم اخلاق ہونے کے ساتھ ساتھ وہ حسین بھی خوب تھا ۔ وہ یزان عباس تھا ۔
دوسری طرف وہ تھی ہر رنگ سے دور
اس کے بالکل برعکس جس کی تلوار ہمیشہ خون سے رنگین رہتی تھی ۔
وہ سلطنت کی شہزادی تھی جس سے سب خوف کھاتے تھے ۔ اسے آج تک سیاہ رنگ کے سوا کسی رنگ میں دیکھا نہیں گیا تھا یہ اسکی بخت کا رنگ تھا
شہزادی کا وفادار ( گھوڑا) اس کو غمگین راتوں سے نکلنے میں مدد کرتا تھا
وہ بےگناہ کسی کو نہیں مارتی تھی مگر جب حق سے مارتی تھی تو روح لرز جاتی تھی
وہ سیاہ گلابوں کی دیوانی تھی اور انہیں گلابوں کی بدولت اسے وہ عام بشندہ ملا تھا ۔
محبت شہزادی پر حرام تھی تو کیا
مگر عشق اس کی تو نہ کوئی قسم ہوتی ہے اور نہ کسی کا اختیار بس ہو جاتا ہے ۔
مگر وہ عشق ہی کیا جو آسان ہو
کئی تکلیفوں سے گزر کر کئی زخم کھا کر کئی قتل ہوئے تھے
اس محل اور اس کی شہزادی کی چاہ رکھنے والا ایک دشمن بھی تھا
جسے اس سیاہ پوش سے محبت نہیں جنونیت تھی ۔
************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
پچھلے دنوں بارش کی کمی کی وجہ سے گاؤں کی فصلیں برباد ہو گئی تھی اج عرصے بعد جب بارش کی بوندیں زمین بوس ہوئی تو شہزادی نے اسی خوشی میں ایک چھوٹی سی تقریب رکھی ۔ یہ تقریب عام دیہاتیوں کے لیے منعقد کی گئی تھی ۔
مردوں کے معاملے میں عورتوں کی حس بہت تیز ہوتی ہے وہ فورا سے جان جاتیں ہیں کہ کون انکو کس نظر سے دیکھ رہا ہے یہ اللہ کی طرف سے دیا گیا تحفہ ہے تاکہ عورت اپنی حفاظت کر سکے ۔
اس وقت بھی اس تقریب میں وہ دور کھڑا شخص اسے دیکھ رہا تھا وحشی نظروں سے ۔ وہ کبھی اسے دیکھ کر آنکھیں مٹکتا تو کبھی اپنے بالوں پر ہاتھ پھیرتا ۔ مگر اسے معلوم نہیں تھا کہ اسکی اس حرکت کا کیا انجام ہوستکا ہے ۔ وہ جس کی ریاست میں تھا وہ کوئی عام عورت کی نہیں تھی وہ بے رحمی کا دوسرا نام تھی ۔ عموماً عورتیں نرم دل کی پائی جاتیں ہیں مگر وہ عام میں کہا آتی تھی ۔
کنیز اس کے حکم کی تکمیل کے لیے آگے بڑھی اور کچھ دیر بعد جائزہ لے کر واپس آئی ۔
“شہزادی صاحبہ وہ صرف آپ کو ہی نہیں یہاں موجود ہر عورت کو ایسے ہی دیکھ رہے ہیں اور ان کا اندازِ گفتگو بہت ہی غیر مناسب ہے ۔” کنیز دونوں ہاتھ باندھے نظریں جھکائے اسے بتا رہی تھی ۔
ابھی اسکے الفاظ منہ میں ہی تھے کہ وہ سیاہ پوش آگے بڑھی اور اپنے بالوں میں سے کچھ نوکیلا سا نکالا اور اسے انگلیوں کے درمیان پھنسا کر پوری قوت سے اس شخص کی آنکھوں میں دے مارا ۔
اور پھر اسی قوت سے کھینچ لیں ۔
وہ سونے سے بنی لمبی ڈنڈیاں تھیں جو شہزادی اپنے بالوں کو قید کرنے میں استعمال کرتی تھی ۔
یہ حرکت اتنی بے باک تھی کہ سب کو اس طرف متوجہ ہونا پڑا اور پھر سب ساکت ہو گئے ۔
وہ شخص اب اپنی آنکھوں سے خون رستا ہوا محسوس کر رہا تھا اور درد سے چلا رہا تھا ۔ سب بت بنے نظر آرہے تھے ۔
کسی کی بھی ہمت نہیں تھی کے آگے بڑھ کر اسکی مدد کر سکے۔ تمام تر لوگ اس لڑکی کو وہشت زدہ نگاہوں سے دیکھ رہے تھے ۔ اور یہ کوئی نئی بات نہیں تھی ۔
اسکے بال ڈھلک کر اس کے چہرے پر سایہ پزیر ہوگئے ۔وہ سب کی نظریں اپنی طرف متوجہ کر گئی تھی۔ وہشت زدہ نظریں خود پر محسوس ہوتے ہوئے اس نے وہاں موجود ہر فرد پر اپنی خونخوار نظریں دوڑائیں یہ عبرت تھی جو سب کو حاصل کرنی چاہیے اور پھر وہاں سے غائب ہو گئی ۔
****************
| Download link | Online Reading |
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…