Skip to content
Home » Long Novel

Long Novel

Ishq e sahar by Sahar Mehmood complete pdf

  • by

عشقِ سحر ایک پاکیزہ اور خواب ناک محبت کی کہانی ہے، جہاں سچائی، قربانی اور ایثار کے رنگ شامل ہیں۔ ناول میں عشق صرف ایک جذبہ نہیں بلکہ ایک روحانی تجربہ ہے جو کرداروں کو آزمایش، تنہائی اور صبر کے سفر سے گزارتا ہے۔ یہ کہانی بتاتی ہے کہ سچا عشق سحر کی طرح دلوں پر اثر چھوڑتا ہے۔

************

Jannat ki qeemat ka safar by Saira Ramzan complete pdf

یہ کہانی ہے ایک سترہ سالہ ارجو کی ۔ جس کے ذہن میں بچپن سے یہ بات ڈالی گئی کہ نیک لوگ جلدی مر جاتے ہیں اور پھر وہ نیکیوں سے دور بھاگنے لگا ۔ کیونکہ وہ مرنا نہیں چاہتا تھا اسے زندگی جینی تھی ۔

وہ کہتا تھا ۔ میں کبھی بڑوں کا ادب نہیں کروں گا ۔ کبھی نیکی نہیں کروں گا ۔۔

اس کہانی کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں ہے ۔ میرا مقصد اس کہانی کو سبق آموز بنانا ہے امید ہے آپ اس کو ضرور پسند کرے گے

************

Taseer e Nikah by Muslim Girl complete novel download pdf

  • by

“نکاح ایک مقدس رشتہ ہے جو دو افراد کے درمیان محبت، اعتماد اور باہمی احترام کی بنیاد پر قائم ہوتا ہے۔ نکاح کے ذریعے مرد اور عورت ایک دوسرے کے حقوق و فرائض کو سمجھتے ہیں اور زندگی کی راہوں میں ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں۔ یہ ایک ایسا رشتہ ہے جو محبت، وفاداری اور ایک دوسرے کی خوشیوں اور غموں کا خیال رکھنے پر زور دیتا ہے”

************

Twinkle Twinkle By Maryam Rajpoot download pdf

  • by

یہ کہانی ہے چھے دوستوں کی جو مری کچھ ایڈونچر کے لیے گئے تھے یہ داستاں ہے مری کے پہاڑوں کے بھیج بنے ایک فارم ہاؤس میں رہنے والے” ریخان غازی ” کی ، یہ کہانی ہے ایک سائیکوپیتھ کی۔۔۔وہ جس کی سفاکیت سے فلک بوس پہاڑ، کھایاں جنگل، سفید برف سب واقف تھے وہ کیوں تھا ایسا۔۔؟؟

یہ کہانی ہے ایک راز کی برف کی شہزادی کے راز کی کہانی وہ کہاں گئی تھی۔۔؟؟ وہ جو پہاڑوں میں گھومتی رہتی تھی جسکا سب کچھ وہ پہاڑ تھے جن میں وہ شہزادی کھلکھلایا کرتی تھی جن کو وہ ایک نظم سنایا کرتی تھی۔۔ایک ایسی نظم جو وہی سائیکوپیتھ اپنے شکار کو مارنے کے پہلے سناتا تھا۔۔وہ قاتل نظم۔۔۔تھی یا شہزادی کا گیت۔۔۔رازوں سے بھری ایک داستان ہر موڑ پر ایک نیا راز۔۔ہر بار ایک نیا سچ۔۔ازقلم مریم راجپوت

************

Safar e khak by Rashk e Falak Download pdf

:یہ کہانی ایک لڑکی کی ہے جو اپنے اور اس کی زندگی میں آنے والی مشکلات پہ ہے معاشرے کو کس طرح جھیلتی ،رشتوں کو منبھالتی ہے