Skip to content
Home » Archives for January 2023

January 2023

Sajood by Sehar Gul Complete Novel download pdf

  • by

کہتے ہیں اللہ کی محبت بڑے خوش نصیبوں کو ملتی ہیں ۔

پر یہ اچھا نصیب ، اچھی قسمت کہاں سے ملتی ہیں اور کیسا ہوتا ہے یہ اچھا نصیب ۔

جانتے ہیں قسمت کیا ہے یہ وہ لوگ ہے جن کے درمیان آپ رہتے ہیں ۔ اور خوش قسمتی یہ ہے کہ وہ لوگ جن میں آپ رہتے ہیں وہ اللہ کو آپ سے بہتر جانتے ہو ۔ وہ لوگ آپ کا اللہ سے رابطہ کروائے ۔ آپ کا تعلق اللہ سے بہتر بنائے ۔

یہ کہانی بھی اللہ سے تعلق کی ہے ۔ اللہ سے رابطے کی ۔اُن آسائشوں کی جو انسان کو اندھا کر دیتی ہے کہ اسے خدا نظر ہی نہیں آتا ۔ اور اُن آزمائشوں کی جس کے بعد خدا ہی خدا نظر آتا ہے۔ یہ کہانی ہے ہدایت کی ۔بہت کم لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہدایت جھولی میں ملتی ہے ۔ہدایت پانے کے لیے سفر کرنا پڑتا ہے ۔ باغی ہونا پڑتا ۔ شر کو آنکھوں سے دیکھ کر اُس کے نفرت کی جاتی ہے ۔

یہ کہانی ہے صنابل کی جو نا شکری ہے ۔ اللہ سے شکوے اور شکائتیں کرتی ہیں ۔

یہ کہانی ہے عکاشہ جیسے دل پھینک لڑکے کی جو حلال اور حرام میں فرق نہیں جانتا ۔

یہ کہانی ہے شاہ تاج کے غرور کی ۔ جو اپنی طاقت اپنی دولت سے خود کو زمینی خدا سمجھتی ہے۔

یہ کہانی ہے انمول کی تربیت کی سراج کی خاموش محبت کی

اور یہ کہانی ہے انیقہ اور ھود کی خدا سے خوف کی

یہ کہانی ہے سجود کی ۔جب انسان بے بس ہو جاتا ہے تو اس کے سجدے میں گر جاتا ہے ۔ بس پھر وہی اس کو تھامتا ہے ۔

************