Skip to content
Home » Archives for Mubarra

Mubarra

Bawli mohabbat by Rabia Rehman Complete pdf

  • by

یہ ایک دیہات کے دو نفوس کی محبت کی کہانی ہے ۔۔ جن کے گھر والوں کا اختلاف ان کی محبت کا انجام طے کرتا ہے ۔۔ اس تحریر میں ایک پیغام چھپا ہے ۔۔ باولی محبت کا پیغام ۔۔ رانیہ اور بدر کی کہانی ۔۔ باولی محبت کی داستان

************

Zill by Ameer Hamza Complete download pdf

  • by

ظل ازامیر حمزہ – ایک دیوانہ کن اردو ناول محبت، انتقام اور رازوں کے ساتھ

ہر سایہ ہمیشہ روشنی سے نہیں آتا، کچھ اندھیرے کے بطن سے جنم لیتے ہیں۔
“ظل” انہی سائے میں لپٹی ہوئی ایک کہانی ہے—جو قاری کے دل و دماغ پر گہرا اثر چھوڑتی ہے۔

Sirat e Mustaqeem afsana by Syeda Taisha binte Shabbir

  • by

Sirat e Mustaqeem

یہ کہانی ایک ایسے لڑکے کی جو اپنے مذہب سے دور تھا۔ وہ شاید اس خوبصورت مزہب کی خوبصورتی کو جاننا نہیں چاہتا تھا۔

کہانی ہے ارزم درانی کی جس نے ایک لڑکی سے بے پناہ محبت کی۔

کہانی ہے حیا فاطمہ کی جو ایک لڑکے کی بے پناہ محبت بن گئی۔

وہ اپنے نصیب پر رشک کرتی یا پھر افسوس۔

نصیب پر رشک کرتی کہ وہ دنیا کے امیر کبیر لڑکے کی محبت بن گئی یا پھر افسوس کرتی کہ وہ لڑکا جو اپنے مزہب کے “م” سے بھی واقف نا ہو۔ وہ اس سے محبت کرتا ہے۔

************

Maseeha afsana by Harmein Siddiqui Complete pdf

  • by

یہ کہانی ہے موسی بلوچ کی جو اپنے لوگوں کے لیے مسیحا ہے ، مہر بلوچ اور بتول بلوچ کے انتقام کی، زہرا اور عیسی کے ادھورے عشق کی ۔

************