Skip to content
Home » Ayena e hayat by Fizza Noor Complete PDF

Ayena e hayat by Fizza Noor Complete PDF

  • by

Ayena e hayat by Fizza Noor Complete PDF

About the Novel

Ayena e Hayat by Fizza Noor is an engaging Urdu novel that combines corporate drama, suspense, family relationships, and complex romantic connections. The story revolves around Mehr-un-Nisa, affectionately known as Mehru, a university student whose life takes an unexpected turn as she enters the professional world and begins working under the supervision of Zaroon Shah.

Zaroon Shah is a powerful, authoritative, and influential businessman whose strict personality makes him a commanding presence. As Mehru becomes part of his professional environment, their relationship gradually develops into a complicated dynamic involving authority, protection, and unexpected circumstances.

The story introduces several interconnected characters, including Yousuf, Mehru’s cousin and a singer, her friend Saliha, and members of the influential Shah family. Alongside Mehru and Zaroon’s storyline, the narrative explores the lives of Maher Sibtain, Ayesha, Raina, Sikandar Shah, and other characters whose personal and professional lives become intertwined.

As the story progresses, an unexpected incident puts Mehru’s safety at serious risk, bringing Zaroon into a situation that changes the direction of their relationship. With corporate responsibilities, family complications, and dangerous circumstances unfolding simultaneously, Ayena e Hayat presents an intriguing combination of suspense, power, and human relationships.

At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:

Safar-e-Hidayat by Kaynat Shah — YouTube

What’s Next in Episode 1 to 25? — Episode Sneak Peek


” اپنا نام بتائے میم “

اچانک ایک نرس آکر اسکے پاس کھڑی ہوئی تھی ۔۔

” ا ۔۔ میرشا نام ہے میرا “

اسنے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے کہا ۔۔ اور کہا بھی سچ

” اور پیشنٹ کا کیا نام ہے ؟ “

وہ فائل پر نظریں جمائے کچھ لکھ رہی تھی ۔۔۔ میرشا کچھ نہیں بولی ۔۔ خاموشی

” میم پیشنٹ کی عمر اور نام بتائیں اور انکا اپکے ساتھ کیا رشتہ ہے ؟ پھر جاکر ہم انکا علاج جاری رکھیں گے اور انھیں روم میں شفٹ کیا جائے گا “

اسنے ہدایت دی ۔۔۔

” نن۔۔نام ..؟ عع۔۔۔عمر ؟؟ “

وہ گہری سوچ میں گم ہوئی تھی ۔۔

” میم ویسے وہ اپکے کیا لگتے ہیں ؟ “

اب کی بار وہ نظریں اٹھا کر میرشا کو دیکھ رہی تھی جو اپنی ہی الگ دنیا میں کھوئی ہوئی تھی ۔۔

” وہ میرے ۔۔۔ میرے منگیتر ہیں

(اگر سچ بولا تو کہی یہ اس بیچارے کا علاج نہ کرے جھوٹ بولتی وہ ویسے بھی کسی کو بچانے کے لیے بولے جانے والے جھوٹ کا گناہ نہیں ملتا ) “

وہ دل میں بولی ..

” نام کیا ہے آپکے منگیتر کا ؟ “

سوال پھر سے کیا گیا ۔۔

جی ہمارے خاندان میں لڑکی کا منگیتر کا نام نہیں بتاتے ۔۔۔ منگیتر ہے لیکن ہے تو نا محرم ہی نا ۔۔”

“اچھا نام نہیں بتاتے تو اس طرح ملنے بھیج دیتے ہیں ؟ “

میرشا اب اسے نوچ دینے والی نظروں سے گھور رہی تھی کے تبھی پیچھے سے ریاض آیا تھا ۔۔

” بی بی جی میں نے پولیس کو فون کر کے تمام معاملے کے بارے میں بتا دیا ہے وہ ہینڈل کر لے گے ہمیں چلنا چاہیے ..”

” ہاں چلتیں ہیں ۔۔۔”

اسے پہلے وہ لوگ جاتے نرس دبارہ ان کی طرف مخاطب ہوئی تھی ۔۔

” یہاں سائن کر دیں میم۔۔ اور پیشنٹ کو روم میں شفٹ کر دیا ہے آپ مل سکتی ہیں ۔۔۔”

اسکے کہنے پر میرشا نے سائن کر دیے تھے ۔۔ اور اسے شک نا ہو میرشا کمرے میں بھی چلی آئی تھی ۔۔۔

📥 Download Ayena e hayat by Fizza Noor Urdu Novel

Looking for Ayena e Hayat by Fizza Noor in PDF format? Use the download option below to read this engaging Urdu novel and follow Mehru and Zaroon Shah’s unfolding story.

Novel Name: Ayena e Hayat
Writer: Fizza Noor
Genre: Corporate Drama, Suspense, Romantic Fiction
Episodes: 1–25
Format: PDF

Latest Episodes — Episode 1 to 25

Ayena e Hayat by Fizza Noor continues to unfold through a series of interconnected events, introducing new challenges and unexpected developments in the characters’ lives.

مہرو کی زندگی میں آنے والا نیا طوفان اسے کس موڑ پر لے جائے گا؟ زارون شاہ کی سخت نگرانی اور بدلتے ہوئے حالات کے درمیان کیا مہرو خود کو محفوظ رکھ پائے گی؟ کیا ان دونوں کے درمیان پیدا ہونے والا یہ غیر معمولی تعلق کسی نئے موڑ کی طرف بڑھے گا؟

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کر کے ڈاونلوڈ کر یں

Novel Summary in Urdu

فضا نور کا ناول آئینہ حیات ایک دلچسپ داستان ہے جس میں محبت، طاقت، خاندانی تعلقات، کارپوریٹ زندگی اور سنسنی خیز واقعات کو یکجا کیا گیا ہے۔ کہانی کی مرکزی کردار مہرالنساء، جسے سب مہرو کے نام سے جانتے ہیں، ایک یونیورسٹی کی طالبہ ہے جس کی زندگی اس وقت ایک نیا موڑ لیتی ہے جب وہ زارون شاہ کے آفس میں کام کرنا شروع کرتی ہے۔

زارون شاہ ایک بااثر، سخت مزاج اور بااختیار کاروباری شخصیت ہے، جس کے سامنے کسی کی بات چلنا آسان نہیں۔ مہرو کو اپنی نگرانی میں کام کرنے کا حکم دینے کے بعد زارون کی زندگی میں اس کی موجودگی کئی غیر متوقع حالات کو جنم دیتی ہے۔

کہانی میں مہرو کی دوست صالحہ اور اس کا کزن یوسف بھی اہم کردار

ادا کرتے ہیں۔ یوسف ایک گلوکار ہے، جبکہ دوسری جانب شاہ خاندان کے افراد، الطاف حسین شاہ اور ان کے بیٹے سکندر شاہ کی زندگی بھی کہانی کے مختلف پہلوؤں کو سامنے لاتی ہے۔

کہانی میں اس وقت سنسنی خیز موڑ آتا ہے جب مہرو کو علی نامی شخص کی جانب سے ایک سنگین خطرے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اپنی حفاظت کے لیے کی جانے والی کوشش میں مہرو علی کو قتل کر دیتی ہے۔ اس نازک صورتحال میں زارون شاہ کا بروقت مداخلت کرنا ان دونوں کے درمیان تعلق کو ایک نئی پیچیدگی میں مبتلا کر دیتا ہے۔

دوسری طرف ماہر سبطین، عائشہ، رائنا، الیاس اور سویرا جیسے کرداروں کی اپنی زندگیوں اور رشتوں کی الجھنیں بھی کہانی کو مزید دلچسپ بناتی ہیں۔

یونیورسٹی، کارپوریٹ آفس اور شاہ ہاؤس کے مختلف ماحول میں آگے بڑھتی یہ داستان دکھاتی ہے کہ کس طرح طاقت، ذمہ داری، خاندانی تعلقات اور ذاتی تحفظ ایک دوسرے سے جڑ جاتے ہیں۔ مہرو کی زندگی میں آنے والے خطرات اور زارون شاہ کا بدلتا ہوا کردار قارئین کے لیے کئی سوالات چھوڑ جاتا ہے۔

Download  ( All Episode )

Episode 1
  

Read Online ( All Episode )

Episode 1

Genre

  • Corporate Drama
  • Suspense and Fiction
  • Romantic Fiction
  • Family Drama

Key Themes of the Novel

  • Power and authority
  • Protection and survival
  • Boss and employee dynamics
  • Family relationships and complications
  • Trust and unexpected challenges
  • Personal safety and difficult decisions
  • Professional and personal conflicts

مصنفہ کے تمام ناولز کا لنک

Discover the Voice of Stories – Likhari YouTube Channel

Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.

🎙️ What Is Likhari?

Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.

Channel Link ; Likhari Online Magazine Channel

All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List

📝 Are You an Urdu Writer?

اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔

ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔

📌 Connect with us:

Instagram: ezreaderschoice_likharichannel

TikTok ID ; likhari.magazine

Email address: [email protected]


How to Download Novels Guide
on Ez Reader’s Choice Novels

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *