Neeli ankhon ki wadi afsana by Jaweria Bint e Zubair pdf
کچھ تصویریں وقت کی گردش میں ادھوری رہ جاتی ہیں، کچھ محبتیں خاموشی سے امر ہوجاتی ہیں اور کچھ وعدے ایسے ہوتے ہیں جو وقت کے طوفان میں بھی سانس لیتے رہتے ہیں یہاں تک کہ کوئی پلٹ کر ان میں رنگ نہ بھر دے