Skip to content
Home » Social media writers » Fatyma Saleem

Fatyma Saleem

Khawaja sira ki dairy Poetry book by Fatyma Saleem pdf

  • by

اُن کے جذبات، معاشرتی رویوں سے ٹکراؤ، تعلیم اور روزگار میں درپیش مشکلات، اور عزت و شناخت کی جستجو کو تخلیقی مگر حقیقت پر مبنی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

یہ کہانی صرف ایک فرد کی نہیں بلکہ پوری کمیونٹی کے احساسات اور جدوجہد کی نمائندگی کرتی ہے۔

************

Dil e matamzada by Fatyma Saleem complete pdf

  • by

کہانی ہے محبت کی!!!

نورالعین وجدان، اوزان سکندر کی۔

حسن کر شرارتوں کی، علیزے کی خاموش چاہت کی۔

شاہمیر کی دشمنی کی۔

کہانی ہے!!!

نور اور علیزے کی دوستی کی۔

حسن اور اوزان کے گہرے رشتے کی۔

شاہمیر کی بےلگام ضد کی۔

نور اور حسن کی نوک جھونک کی۔

اوزان کے بدلے اور جنون کی۔

کہانی ہے!!!

دفن رازوں کی، انتقام، جبر اور نفرت، دوستی، قربانی اور بےلوث بھروسے کی۔

محبت اور بکھرتے رشتوں کی، آنسوؤں اور ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کی۔

کہانی ہے!!!

پرانے زخموں سے شفا پانے کی۔

اندھیروں سے روشنی کی طرف آنے کی۔

محبت کے ملنے اور اسے تھامے رکھنے کی۔

کہانی ہے زخموں کے پار محبت کے سفر کی۔

************