Skip to content
Home » Social media writers » Sahab Amber

Sahab Amber

Sang rayzy by Sahab Amber Complete novel download pdf

  • by

“کہتے ہیں زندگی ایک خوبصورت دھوکہ ہے۔۔اور اِس میں کوئی شک نہیں کہ زندگی دھوکے کے سوا کچھ نہیں ۔۔محبتیں ، چاہتیں ، خواہشیں ، دولت اور شہرت سب انسان کو آزمانے کے لیے ہیں۔۔

انسان کیا ہے!؟ انسان کیوں ہے!؟ یہ وہ سوالات ہیں جو شاید زِندگی میں ایک دفعہ ہر کوئی سوچتا ہوگا۔۔۔

انسان اللّٰہ کی ایسی واحد مخلوق ہے جیسے اللّٰہ نے سب سے معتبر بنایا ۔۔

دیکھنے سننے سمجھنے کی صلاحیات کے ساتھ ساتھ اُسے مختلف ہنر دیئے ۔۔غور و فکر انسان کی وہ صلاحیت ہے جو اُسے باقی مخلوق سے بہتر بناتی ہے ۔۔

مگر انسان بننے اور ہونے میں بہت فرق ہے۔۔”‘