Dar e noor by Louba Anees Complete novel pdf
Dar e noor by Louba Anees Complete novel pdf Dar e noor by Louba Anees Complete novel pdf This is social romantic Urdu novel based… Read More »Dar e noor by Louba Anees Complete novel pdf
Dar e noor by Louba Anees Complete novel pdf Dar e noor by Louba Anees Complete novel pdf This is social romantic Urdu novel based… Read More »Dar e noor by Louba Anees Complete novel pdf
“ادیشے، کیا تم پاگل ہو؟ ایک ایسے شخص کے پیچھے اپنی زندگی کیوں برباد کر رہی ہو جو تمہیں صرف اپنے مقصد کے لیے استعمال کرتا ہے؟ وہ تم سے محبت کرتا ہے، لیکن صرف اس وقت، جب اسے ضرورت ہوتی ہے۔
جب اس کا دل چاہے، وہ تم سے بات کرنے لگتا ہے، اور جب دل چاہے تمہیں نظرانداز کرنے لگتا ہے۔ محبت کبھی بھی ایسی نہیں ہوتی، یار۔ یہ کوئی چیز نہیں کہ جب موڈ اچھا ہو تو محبت ہو، ورنہ ختم۔
محبت کرنے والا تو ہر پل آپ کے ساتھ ہوتا ہے۔
اگر آپ اداس ہوں تو وہ بھی آپ کے دکھ کو محسوس کرے،جو آپ کی مسکراہٹ کو اپنی خوشی کی وجہ سمجھے، اور ہر وقت آپ کی فکر میں مبتلا رہے۔ اگر وہ خود اداس ہو تو آپ کو دیکھ کر اس کی اداسی ختم ہو جائے،اگر آپ کسی مشکل میں ہوں تو وہ بنا کسی خوف کے آپ کے ساتھ کھڑا رہے نہ کہ آپ کو بے سہارا زمانے کی ٹھوکر کھانے کے لیے چھوڑ دے۔”
Sangam by Louba Anees Complete novel “Experience the captivating Urdu novel ‘Sangam’ by Louba Anees. Download the complete PDF and embark on a poignant journey… Read More »Sangam by Louba Anees Complete novel download pdf
قرضِ محبت رائٹر: لعبیٰ انیس Louba Anees وہ نم آنکھوں سمیت اپنے سامنے موجود جنازے کو دیکھ رہا تھا۔ بار بار اپنی آنکھیں انگلی کے… Read More »Qaraz e mohabbat short story by Louba Anees