Skip to content
Home »  Naughty heroin based novels

 Naughty heroin based novels

Mah e kamil afsana by Alishba Noor pdf

عجیب سی شام۔۔۔ مگر وہ کسی اور کے نام ہونے جا رہی تھی۔ یہ شام کل کی صبح ایک نیا پیغام دینے کا آغاز تھی۔ وہ اپنے کمرے میں بیٹھی اُس کی تصویر کو دیکھ رہی تھی۔ اس وقت وہ اپنے کمرے میں اکیلی موجود تھی۔ جسے ایک لمبے عرصے سے دل میں بسائے ہوئے تھی وہ اُس کو سوچتے ہوئے گنگنا رہی تھی۔ وہ انسان اُس کا سکون لے اُڑا تھا یا دشمنی نے چاہت کو بھی کھا ڈالا تھا۔

****************