Loah by Eishal Complete novel download pdf
ڈیمن اپکو کیسے پتا کہ وہ کچن میں ٹیبل کے نیچے ہے
عباد نے دل میں ایی بات پوچھی
اس کی خوشبو دروازے کے پاس محسوس ہویی میں اس کی خوشبو کہ پیچھے گیا تو وہ کچن میں تھی میں وہاں رکا پانی کہ غرض سے پورا کچن کا جائزہ لیا سواے۔۔۔
دیمن نےبات اھوری چھوڑ دی
سواے ٹیبل کے نیچے
عباد نے اس کا جملہ پورا کیا
مگر مجھے تو کسی پرفیوم کی سمل نہیں ایی
عباد نے تشویش سے ڈیمن سے پوچھا جو اپنے جوتے اتارنے کے لیے اس کے روم میں موجود دیوان پر بیٹھا تھا
میں نے پرفیوم تو نہیں بولا میں نے کہا اس کی خشبو
ڈیمن نے اس پہ زیادہ زور دیا مان لے پیار ہوگیا ہے تجھے