Skip to content
Home » Social media writers » Umme Aiman

Umme Aiman

Lafz by Umme Aiman Complete

  • by

“تم سمجھتے کیا ہو خود کو ،تمہیں کوئی اندازہ ہے کہ وہاں سب لوگ تمہارے نکاح کے لیے اکٹھے ہیں ،اور مہرماہ —،کیا ضروری ہے کہ ہم دونوں بھائیوں سے ہی اسے دکھ ملے –”

وہ دونوں سڑک کے بیچوں بیچ کھڑے تھے ،آتی جاتی گاڑیاں ہارن پر ہارن بجا رہی تھیں ،پر شہری سن ہی نہیں رہا تھا اس پر کوئی جنون سا سوار تھا ،عجیب سی ہٹ دھرمی تھی اسکے انداز میں پہلے اسنے کبھی بھی اسطرح کا انداز نہیں اپنایا تھا
“ہاتھ چھوڑ یں میرا —”,
“گھر چلو تم —-“,
“نہیں,آپ جائیں “,
“میں تمہیں لیکر ہی جاؤنگا”
“آپ سے کہا نہ ،کہ مہرماہ سے آپکو ہی نکاح کرنا ہوگا،
“جب میں نے کہہ دیا کہ نکاح نہیں کرنا تو کیا عجیب زبردستی ہے —,”

****************