Main to apny baba ki shahzadi thi afsana by Kousar Khan download pdf
وہ حافظہ تھی دینی لحاظ سے وہ صوم و صلوۃ کی پابند تھی شرعی پردہ کرتی تھی اچھے اخلاق کی مالک تھی اس کا دل روشن تھا سفید چمکتا ہوا دل جو ہر کسی کی خیرخواہی چاہتا تھا۔ لیکن یہ اس دنیا کے لوگوں کا نظریہ کچھ الگ ہے بے شک دل آپ کا سیاہ ہو لیکن رنگ گورا ہونا چاہیئے۔
کیا سانولا رنگ ہونا کوئی گناہ ہے یہ تو اللہ تعالیٰ کی عطا ہے نہ اللہ تعالیٰ کی تقسیم ہے کہ کچھ لوگوں کو اس نے گوری صورت عطا کی کچھ کو سانولی کچھ کو کالی یہ لوگ مجھ میں نقص نکال رہے ہیں یا اللہ تعالیٰ کی تخلیق میں، کیونکہ رنگ تو میرا پیدائشی ایسا ہی ہے۔