Skip to content
Home » Social media writers » Watiya Hussain

Watiya Hussain

Purana radio sunehra dor by Watiya Hussain complete pdf

  • by

یہ تحریر آپ کو اُس پرانے دور میں لے جائے گی جب موبائل فون کا رواج نہیں تھا، جب گھر کے سب افراد اکٹھے بیٹھ کر ریڈیو کے ڈرامے اور گانے سنا کرتے تھے۔ آج کل کے موبائل فون نے سب کو الگ کر دیا ہے۔ اب کوئی ساتھ بیٹھا نظر نہیں آتا، ہر کوئی اپنے فون میں گم رہتا ہے

“پُرانا ریڈیو سُنہرا دور” ایک ایسے وقت کی کہانی ہے جب زندگی سادہ تھی اور خوشیاں چھوٹی چھوٹی باتوں میں ملتی تھیں۔ یہ افسانہ قاری کو ماضی کی خوبصورت یادوں میں لے جاتا ہے۔

************