Rooh e man by A M Rah Complete pdf
یہ کہانی ایک ایسے مرد کے گرد کی گھومتی ہے جس نے انجانے میں گناہ کیا اور اس گناہ کی پاداش میں سترہ سال اذیت میں گزارے۔ ایک عظیم باپ کا عظیم بیٹا ۔۔۔ جو عورت کی عزت کرنا جانتا ہے جسے پتہ ہے کہ حق کے لئے کھڑا ہونا کوئی گناہ نہیں اور اپنی غلطی کا اعتراف کرنا بہادری ہے۔
ایک لڑکی جس سے چھوٹی سے عمر میں ہی زندگی کی خوشیاں چھین لی گئیں اور زندگی کے بھیانک روپ نے اسے کمزور بننے کی بجائے مظبوط بنا دیا۔ ۔۔
ایک لڑکی جس نے اپنے باپ اور بھائی کی خاطر خود کو قربان کر دیا۔
اور یہ کہانی ہے ایک ایسے مرد کی جس نے اپنے دوست کی خاطر اپنی محبت کو قربان کرنے میں دیر نا لگائی
************
