Skip to content
Home » Social media writers » Amara Qureshi

Amara Qureshi

Ishq e dewan novel by Amara Qureshi

  • by

ساری دنیا کے رواجوں سے بغاوت کی تھی
تم کو یاد ہے جب ہم نے محبت کی تھی
ایک دوسرے کو رازدار مان کر بتایا تھا حالِ دل اپنا
پھر دنیا نے ہم سے عداوت کی تھی
جب ہماری یادوں نے آنکھوں کو بھگو دیا
تب تسبیح پہ محبت کے نام کی تلاوت کی تھی
محبت چھوڑ کر جب ہنستے ہوئے گھر آئے
اتنا روئے کہ آنکھوں نے شکایت کی تھی
ہمارے اجڑنے کا سبب جب کوئ پوچھتا ہے اب
بس اتنا کہہ ديتے ہیں اس دنیا میں محبت کی تھی_