Skip to content
Home » Social media writers » Arfa Khan

Arfa Khan

Main tera Deewana hua by Arfa Khan Download pdf

  • by

یہ کہانی معاشرے کے تمام تر پہلو اجاگر کرتی ہے۔ درد، آنسو، تنہائی، ضد، انتقام اور مجبوریوں سے گندھی کہانی ” میں تیرا دیوانہ ہوا” اس کہانی میں رومانس تکلیفیں بےبسی اور انتقام نظر آتا ہے۔

یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو آنکھوں میں خواب سجائے اپنے باپ کا بیٹا بننا چاہتی ہے اور ایک احساس برتری سے چور لڑکا اس کی راہ میں کیسے رکاوٹیں بچھا دیتا ہے۔

امید ہے آپ کو یہ کہانی پسند آئے گی۔ جس میں معاشرے کی تمام برائیوں کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

************

Aye ishq e junoon by Arfa Khan Complete Novel

  • by

“اے عشقِ جنون” از ارفا خان – مکمل ناول
ایک ایسی محبت جس میں ہو جنون، شدت، قربانی… اور بےقراری۔

کبھی محبت عبادت بن جاتی ہے، اور کبھی جنون۔
“اے عشقِ جنون” ایک ایسی کہانی ہے جو دلوں کو جھنجھوڑ دیتی ہے — یہ عشق کی شدت اور جذبات کی انتہا کی داستان ہے۔