Skip to content

Rabba ve mohabbatan Kiyun baniyan by KSA and Luna Rose Complete novel

  • by

ویسے ہم تینوں یہاں کرنے کیا آئے تھے۔۔۔۔۔

یہ تو عالیان سے پوچھ۔۔۔۔شہیریار نے جواب دیا جب شہرام نے عالیان کی طرف منہ کیا تو اس نے نفی میں سر ہلایا

واو مطلب ہمیں یہ ہی نہیں پتا ہم یہاں کیوں ہیں۔۔۔۔وہ طنزیہ انداز میں بولا

ہاں تو تمہاری کون سا بیوی ہے جس کو تمہارے گھر لیٹ آنے سے پرابلم ہو گی۔۔۔۔۔وہ بھی پھر شہریار خان تھا

ہاں سوچ رہا ہوں تیری بہن کو بنا لوں۔۔۔۔وہ بھی جل کر بولا

ہاں بنا لے رومینس تو ویسے بھی نہیں ہو گا جتنا وہ تجھ سے ڈرتی ہے۔۔۔۔وہ بھی پُرسکون سا بولا

ویسے وہ مجھ سے ڈرتی کیوں ہے اتنا۔۔۔۔

پتا نہیں۔۔۔۔

یار چھورو سب۔۔۔۔اب کی بار عالیان بولا جو کہ کچھ سوچ رہا تھا

ہاں چھوڑو سب عالیان اپنی محبوبہ ایمیجن کر لے۔۔۔۔شہریار قہقہ لگاتا بولا

Aurat by KSA Complete novel

  • by

میں نے مسکرانے کے لیے نہیں کہا مجھے جواب چاہیے

اگر میں نے جواب دیا تو آپ کبھی سوال ہی نہیں کریں گی

تمیز سے بات کرو جانتی ہو میں کس کی بہن ہوں

اور تم بھی جانتی ہو میں کس کی بہن ہوں

یو (you)

ہاں پتا ہے پیاری ہوں اور وہاں سے اپنا سامان لیتی نکل گی جب منہا نے اپنی مٹھیاں بند کی تمہیں تو میں چھوڑوں گی نہیں

Heer e Aliyan by KSA complete novel

  • by

کیا کرتے ہو؟

انتظار

کس چیز کا ؟

معجزہ کا

معجزے ہوتے ہیں ؟

جی بلکل

اچھا بتاؤ کب ہوتے ہیں ؟

جب میرا اللّٰہ چاہتا ہے

اور کب چاہتا ہے اللّٰہ ؟

جب میرے حق میں بہتر ہو گا

اتنا یقین ہے اللّٰہ پر؟

جی بالکل سب سے زیادہ

پھر آنکھوں میں آنسوں کیسے ؟

یہ تو صبوت ہے اللہ کا بندہ بہت کمزور ہے اور اللّٰہ کن کا انتظار ہے

تو وہ آدمی مسکرایا اور بولا عشق کر بیٹھے ہو تو عالیان نے ہاں میں سر ہلایا میری اس سے عشق اس کہ علاؤہ سب کو نظر آتا ہے آہ آہ بچے عشق میں اچھے اچھوں قصہ نمپٹ گیا اور وہاں سے چلا گیا تو وہ فوراً گاڑی میں بیٹھا اور روانہ ہوا