Skip to content
Home » Social media writers » Arshi Komal Sajjad Husain

Arshi Komal Sajjad Husain

Ik khalash afsana by Arshi Komal Sajjad Husain

پانچ سال اپنوں سے جدائی کا دکھ ایسی خلش جس کا کوئی مداوا نہیں۔

احسن کو امریکہ آئے پانچ سال ہونے کو تھے یہ پانچ سال احسن نے دن رات کا فرق بھلائے محنت کی اور اپنی محنت کے دم پر اپنا مقام بنایا۔ امریکہ میں لوگ احسن کو دیکھ کر رشک کرتےتھے جس نے کم ہی عرصے میں برنس کی دنیا اپنی ایک الگ پہچان بنا لی تھی آج احسن اسٹیج پر کھڑا بہترین بزنس مین کا ایوارڈ لے رہا تھا۔ ہونٹ تو مسکرارہے تھے؛ لیکن آنکھیں اداس اور ویران تھی وجہ اپنوں سے جدائی تھی آج اتنے اہم موقعے پر اس کے والدین اس کے ساتھ نہیں تھے