Skip to content
Home » Social media writers » Aleena Mughal

Aleena Mughal

Qais fiza by Aleena Mughal Complete novel

  • by

کچھ رشتوں کا تعلق دل کی گہرائیوں سے ہوتا ہے اور کچھ کا روح کی گہرائیوں سے کچھ ریشتے ایسے بھی ہوتے ہیں جو ہماری زندگی میں بہت زیادہ اہمیت رکھتے ہیں جن سے ہماری کوئی دلی وابستگی نہ ہو پھر بھی وہ ہمیں اچھے لگتے ہیں ….

ہر رشتے اپنے اپنے احساسات رکھتے ہیں ….

اور ان رشتوں میں سب سے زیادہ خوبصورت رشتہ محبت کا ہے خوبصورت احساساتوں کا رشتہ یہ ہمیں ان سے ہی ہوتا ہے جو ہمارے دل کے بہت قریب ہوں …

محبت کا مل جانا دنیا میں جنت جیسا ہے تو بچھڑ جانا دوزخ سے بھی برا کیوں کے اس میں محبت کرنے والا ان دیکھی اگ میں جلتےہیں اس کی جلن صرف وہی محسوس کر سکتے ہیں جو اس میں جل رہے ہوتے ہیں…