Adhoory Lafzon k poory log by Iqra Qureshi Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
نوجوان مصنفہ اقراء قریشی (اقراء صابر) کا ناول “ادھورے لفظوں کے پورے لوگ” اردو فکشن میں ایک ایسا اضافہ ہے جو محض ایک کہانی نہیں بلکہ انسانی جذبات، خاموش رشتوں اور ناقابلِ بیان احساسات کا آئینہ ہے۔
یہ ناول اس حقیقت کو بہت خوبصورتی سے بیان کرتا ہے کہ بعض اوقات لفظ ادھورے رہ جاتے ہیں، مگر دلوں کے رشتے اپنی پوری شدت کے ساتھ زندہ رہتے ہیں۔
اس کہانی کا آغاز ایک کلاسک یونیورسٹی لائف سے ہوتا ہے جہاں:
کہانی کو ایک دلچسپ اور جاندار آغاز دیتے ہیں۔
مگر جیسے جیسے کہانی آگے بڑھتی ہے، یہ صرف یونیورسٹی تک محدود نہیں رہتی بلکہ:
تک پھیل جاتی ہے، جو اسے ایک مکمل ملٹی جنر فکشن بنا دیتا ہے۔
تم اگلے تین سال سے مجھے یہاں بولا رہی ہوں۔ اور صرف الزام لگانے کے علاوہ تم نے اس تین سال میں کوئی اور بات کی ۔ تم تھکتی نہیں ہوں کیا۔ اس نے سوال کرتے ہوئے پوچھا۔
اس کو الزام نہیں حقیقت کہتے ہیں۔ جس سے میں ابھی تک بے خبر ہوں۔ میں اس حقیقت کو جانے کی تلاش میں ہوں۔
انشااللہ بہت جلد میں حقیقت جان جاؤ گی ۔آپ دیکھے گا۔ اُس کا درد اس کے الفاظوں سے واضع ہورہا تھا۔
انشااللہ ضرور ۔۔۔ میری دل سے دعاؤں ہے کہ تم اپنے مقصد میں ضرور کامیاب ہوں۔
ہر بار کی طرح اس بار بھی اس نے ہمدردی سے کہا۔
جب کہ وہ غصے سے اٹھ گئی۔دوبارہ میں آؤں گی۔ اور تب تک آؤں گی۔ جب تک میری تلاش مکمل نہ ہوجائے۔
ہاں نہ ضرور آنا میں تو تمہارا نوکر ہوں جو تمہاری ایک کال پر بولوں کہ یس میم میں آرہا ہوں۔ ۔۔۔ پاگل سمجھا ہوا ہے مجھے میں
”میجر اریزجہاں قریشی ہوں“۔ کسی کا نوکر نہیں ۔۔
وہ یہ کہہ کر اس سے پہلے وہاں سے چلا گیا۔
میں تمہیں عدالت میں لے جاؤ گی۔ اور تمہارے منھ سے سچ سنوں گی۔ دیکھنا تم۔ ۔۔۔
وہ چیختے ہوئے بولی۔
جب کے دور جاتے اریز نے اس کی بات سن لی اور ہاتھ کےاشارے سے اوکے کا سائن دیا۔
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Aag ka saya by Iqra Qureshi Download pdf Aag ka saya by Iqra Qureshi Download…
Khamosh baghawat by Iqra Qureshi Download pdf Khamosh baghawat by Iqra Qureshi Download pdf is…
Khoon ka qaraz by Noorish Zia Download pdf Khoon ka qaraz by Noorish Zia Download…
Baat hai aitmad ki by Muskan Noor Download pdf Baat hai aitmad ki by Muskan…
Bandhe ek dor se by Afifa Ehtesham Download pdf Bandhe ek dor se by Afifa…
Ayyamam Ma’doodat by Mazhar Yousafzai Download pdf Ayyamam Ma’doodat by Mazhar Yousafzai Download pdf is…