Episode 1
Ahmed sultan ka ishq by Mahnoor Complete novel download pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the writer . The story revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
The novel has been published on Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence , hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.
They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
احمد راستے مےتھا جب اسکی گاڑی بند ہوگئ احمد نےگاڑی کا دروازہ کھولا اور سامنے کھڑا ہوگیا ڈرائیورگاڑی کو چیک کرنےلگا احمد گاڑی دیکھنے آگےہی بڑھرہا تھا جب اچانک اس کی ٹکرہوئی سامنے۱ بُہت ہی خوبصورت لڑکی کو دیکھ کر احمد کی آنکھیں کچھ پل کےلئے ٹھہرگئیں جب اچانک اس لڑکی جو ابھی کولج سے نکل کر اپنی وین کا انتظارکررہی تھی اسنے احمد سے کہا ہیلو مسٹر آپکی آنکھیں خراب ہیں کیا تب احمد نے کچھ جواب نا دیا اور و لڑکی وہاں سے چلی گئی یہ وہی لڑکی ہے جو احمد سلطان کی زندگی مےآنے والی ہے
مایہ کی آنکھ کھولی تو اچانک پھول کے بارے می سوچنے لگی اور سوچنے لگی کے کون ہے یہ شخص جسے یہ جانتی بھی نھی ہے پھر خیالوں کو ہٹا کر اٹھی اور گارڈن می آگئ شام کا یہ نظارہ کافی حسین تھا مریم بیگم چائے لے کر آئی پھر سب مل کر چائے پینے لگے مایہ نے ماریم بیگم سے کہاں ماما بھائی کب آئینگے تو مریم بیگم نے کہا ۲ ہفتے بعد ارسم اجائیگا تو مایہ خوشی سے اچھلنے لگی اور سب کی گفتگو جاری رہے احمد یہ سن کر بہت خوش تھا کے پھول مایہ نے لے لئے ہیں لیکن و جانتاتھا کے مایہ ٹکر والی بات بھول چکی ہے شام کے پہر رضوان صاحب اور سائرہ بیگم کچھ احم گفتگو مے مصروف تھے احمد کو سامنے اتا دیکھ کر خاموش ہو گئے احمد نے ووہ بات جاننا چاہی جو وو لوگ احمد سےچھپا رہے تھے
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“Ahmed Sultan Ka Ishq” ایک پُرکشش اور جذبات سے بھرپور اردو ناول ہے جسے Mahnoor نے نہایت خوبصورتی سے تحریر کیا ہے۔ اس ناول میں عشق، انا، قربانی، اور رشتوں کے نشیب و فراز کو دل کو چھو لینے والے انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
کہانی کا مرکزی کردار احمد سلطان ایک ایسا شخص ہے جو بظاہر سخت مزاج، خود دار اور بااختیار دکھائی دیتا ہے، مگر اندر سے جذباتی، حساس اور سچی محبت کے رنگ میں رنگا ہوا ہوتا ہے۔ اس کا عشق عام نہیں، بلکہ ایک ایسا جذبہ ہے جو اسے مکمل طور پر بدل دیتا ہے۔
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Khwabon ka kaffara by Saanvi Rajput Download pdf خوابوں کا کفارہ ناول، اردو دردناک کہانی،…
Mere dil mere musafir by Izza Iqbal Download pdf میرے دل میرے مسافر ناول، عزہ…
Sirf mera by Laiba Yousaf Download pdf صرف میرا ناول، لائبہ یوسف ناول، اردو فیملی…
Bint e hawa by Kainat Shahid Download pdf Bint e hawa by Kainat Shahid Download…
Dil Rishte aur Dangal by Eiffi Ch Download pdf Dil Rishte aur Dangal by Eiffi…
Fregrence of the Perfume by Eiffi Ch Download pdf Fregrence of the Perfume by Eiffi…