Akhri pata by Fatima Ali Complete novel pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Akhri pata by Fatima Ali Complete novel pdf a must-read for every Urdu novel lover.
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
جو حیا کے مارے حلال زیادتی پر چیخ نہ سکیں
یہ کہانی ہے ایک ایسی ہیر کی جس کی محبت سرخ گلاب جیسی نہیں تھی۔ جس کی محبت کی چادر عزت کے دھاگوں کے بغیر بُنی گئی تھی۔ کسے اوڑھنے سے اس نے انکار کردیا اور بدلے میں گنوایا اپنے باپ اور جان سے پیارے بھائی کو مگر وہ گھاٹے کا سودا کرنے والوں میں سے نہ تھی۔ کمزور اور لاچار عورتوں کی طرح حالات سے سمجھوتا کرنا اسے گوارا نہ تھا سو وہ ڈٹی رہی معاشرے کے خلاف ، جنونی محبت کے خلاف اپنے خاندان کے قاتلوں کے خلاف۔
اس کہانی میں کئی کردار ہیں اور اس جدو جہد میں کئی چہرے اس کے ساتھ رہے اور کچھ نے منہ موڑ لیا۔
اس ناول میں کچھ کردار سفید ہیں۔ جنہیں محبت کے سوا کچھ نہیں آتا۔ حق اور سچ کے علمبردار۔
کچھ کردار سیاہ ہیں۔ جھوٹ و فریب کے پیچھے چھپے ہوئے مکروہ چہرے۔
اور کچھ کردار سرمئی ہیں۔ اچھائی اور برائی کا ملن۔
اب یہ آپ طے کریں گے آپ کو کس کردار نے متاثر کیا اور آپ زندگی میں کونسا رنگ اوڑھنا چاہتے ہیں۔
***************
“وہ شخص ہمارا کچھ نہیں لگتا سوائے اس کے کہ وہ میرے بھائی کا قاتل ہے”
جاسم نے بات کاٹی۔
وہ جو پہلے سے بخت کی اس حالت کے بارے میں جانتی تھی قہقہہ لگا کر ہنسی۔
“مگر وہ تو صرف میرے بھائی کا قاتل ہے “
ماہ پارہ کے چہرے پر عجیب سا سکون تھا۔
“کیا مطلب ” جاسم کی آنکھوں میں بے یقینی اتری۔
ماہ پارہ پر سکون تھی اور یہ سکون اسے کھل رہا تھا۔ وہ ابھی تک اس بات کا مطلب سمجھنے سے قاصر تھا۔
“تم مردوں کو کیوں لگتا ہے کہ عورت عقل ، شعور اور فہم سے خالی فقط گوشت پوست کا ایک ٹکڑا ہے جسے تم اپنی ملکیت میں لے لو گے اور وہ اپنے جذبات و احساسات تمہارے قدموں میں دھر دے گی “
ماہ پارہ کی شکستہ آواز گونجی۔
“جھوٹ بول رہی ہو تم جھوٹ بول رہی ہو”
اپنی بہن کے بارے میں ایسے جملے سننا ناقابل برداشت تھا۔
“تم قاتل ہو حنا کے۔ کبھی خود کو سزا دینے کا سوچا ہے ؟”
“بس کردو ماہی ایسے مت کہو۔ مجھے نہیں پتہ تھا۔ ورنہ میں اس کے قدموں میں ڈھیر کر دیتا ہر خوشی “
وہ بے بسی سے گھٹا گھٹا چلایا۔
“محبت قدموں کی دھول نہیں ہوتی۔ سر کا تاج ہوتی ہے جاسم! اسے آنکھوں سے لگاتے ہیں چادر کی طرح اوڑھتے ہیں عقیدت سے احترام سے “۔
وہ بولتے بولتے تھک رہی تھی۔ پیٹ میں شدید درد اٹھا۔۔
وہ کراہی۔
“ماہ پارہ خود کو اذیت مت دو۔ میرے پاس بس تم بچی ہو۔ مجھے سزا دے لو مگر خود کو نہیں میرے بچے کو نہیں۔ “
وہ اس کی پہلی بات بھول کر اس کے کراہنے پر متوجہ تھا۔ یوں بھی ہے در پے صدموں نے اس کے سوچنے سمجھنے کی طاقت مفلوج کردی تھی۔
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…