“عنکافِ سزا” ایک نہایت گہری، دردناک اور سماجی حقیقتوں سے بھرپور اردو ناول ہے جو ایک ایسی لڑکی کی کہانی بیان کرتا ہے جسے بچپن سے ہی الزام، تشدد اور نفسیاتی قید کا سامنا رہا۔ یہ محض ایک داستان نہیں بلکہ معاشرتی ناانصافی، کردار کشی اور خاموش اذیتوں کا ایسا عکس ہے جو قاری کو
جھنجھوڑ کر رکھ دیتا ہے۔
وہ جلدی سے اس کے پاس پہنچا۔
“مشی! یہ کیا شرارتیں شروع کر دی ہیں آپ نے؟ چلیں واپس کمرے میں۔”
مثال نے اسے دیکھا، زبان چڑائی اور دوسری طرف بھاگ گئی۔
ایان نے بمشکل اسے روکا اور پیار سے اس کا ہاتھ تھام لیا۔
بس بہت ہوگا ، ہو گیا، میری چھوٹی سی چلیں۔”
مگر مثال کہاں ماننے والی تھی۔
کچھ دیر بعد جب ایان اسے واپس کمرے میں لے آیا اور خود پانی لینے کے لیے چند لمحوں کو مڑا، تو مثال پھر چپکے سے باہر نکل گئی۔
اس بار بھی اس نے دوسرے کمرے کے دروازے پر دستک اور بھاگنے لگی۔ دستک دی اور بھا۔
ایان نے اسے دیکھا تو بے اختیار بولا۔
مشیبی! آپ تو واقعی میری جان لے کر رہیں گی!”
کچھ دیر بعد ایک آدمی نے کمرے کا دروازہ کھولا اور باہر نکلتے ہوئے حیرت سے ادھر اُدھر دیکھا۔۔
یہ کہانی ایک ایسی بیٹی کے گرد گھومتی ہے جسے کبھی مکمل قبولیت نہ ملی۔ اس کی خاموشیوں کو جرم اور سانسوں کو گناہ بنا دیا گیا۔ بچپن میں بھوک، تنہائی، اسٹور روم کی تاریک قید اور “منحوس” ہونے کا لیبل اس کی شناخت بنا دیا گیا۔
وقت کے ساتھ حالات بدلنے کے بجائے مزید پیچیدہ ہو جاتے ہیں۔ جوانی میں قدم رکھتے ہی تہمتیں، کردار کشی اور شکوک اس کا پیچھا نہیں چھوڑتے۔ وہ ایسے رازوں کے جال میں پھنس جاتی ہے جن سے وہ خود بھی ناواقف ہوتی ہے۔
یہ ناول اس حقیقت کو اجاگر کرتا ہے کہ معاشرہ اکثر کمزور کو قصوروار ٹھہرا دیتا ہے اور کئی سزائیں ایسی ہوتی ہیں جو لکھی نہیں جاتیں مگر پوری زندگی بھگتنا پڑتی ہیں۔
مشال (مسز ایان شاہ)
مرکزی کردار، ایک باوقار اور مضبوط خاتون جو ماضی کے زخم اپنے اندر چھپائے ہوئے ہے۔ دنیا کے سامنے مضبوط مگر اندر سے زخمی شخصیت۔
ایان شاہ
مشال کے مرحوم شوہر، جن کی یاد اور نام مشال کے لیے سہارا اور ڈھال دونوں ہیں۔
مرسلین
خون کا رشتہ نہیں مگر بھائی اور استاد سے بڑھ کر محافظ۔ مشکل وقت میں مشال کا سب سے بڑا سہارا۔
میرحا
مشال کی قریبی دوست اور اس کی زندگی کی روشنی، جس کے سامنے وہ اپنی اصل شخصیت ظاہر کر سکتی ہے۔
تیمور الیاس ملک
ایک پراسرار کاروباری شخصیت جو مشال کے ماضی سے واقف دکھائی دیتا ہے اور کہانی میں اہم موڑ لاتا ہے۔
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Humrah by Umm e Hani Ashfaq Complete Novel PDF Novel Introduction – Humrah by Umm…
دلِ یارم سیزن 2 از آریا آفریدی دلِ یارم سیزن 2 میں یارم کی زندگی…
**عکسِ تعبیر — ایک ایسی داستان جس کا ہر عکس اپنے اندر ایک راز چھپائے…
Farar by Umm-e-Habiba – Complete Novel PDF Download About the Novel – Farar by Umm-e-Habiba…
Ayena e hayat by Fizza Noor Complete PDF About the Novel Ayena e Hayat by…
Do Anjany Humsafar by Hiba Tehreem Complete Novel PDF About the Novel Do Anjany Humsafar…