Auraq e preshan by Vardah Yildiz is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes AAuraq e preshan by Vardah Yildiz a must-read for every Urdu novel lover.
کچھ کہانیاں ہوتی ہیں جو ختم تو ہو جاتی ہیں مگر ہماری زندگیوں میں اپنا گہرہ اثر چھوڑ جاتیں ہیں۔ انسان کا ماضی بھی اِنہیں کہانیوں جیسا ہوتا ہے۔ وقت گزرتا رہتا ہے اور ماضی خود کو امر کر لیتا ہے۔ پھر یہ ماضی آپ سے جڑے لوگوں پر اثرانداز کرتا ہے اور آپ کے قریبی رشتوں میں دراڑ پیدا کرتا ہے جیسے ایک ماضی صالح ابراہیم اور سُمل التاف کے خوبصورت رشتے کی تلخیوں کا سبب بنا تھا۔
****************
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
اسے سنتے سمل نے گہری سانس اندر کھینچی اور چہرہ اٹھا کر لکڑی کے دیوار گیر شیلف کے اوپر رکھے چکور ڈبوں کو دیکھا۔
“آپ مجھے وہ کارٹن اتار کر دیں گے۔” اپنے ڈوپٹے کو کندھے سے گزار کر کمر پر گرہ باندھتے سمل نے کہا۔
صالح نے ناسمجھی سے پہلے اسے دیکھا۔ پھر اسکی نظروں کا تعاقب کر کے بڑے سے کارٹن کو دیکھا۔
“تمہيں کیا کام اس وقت اس کا۔” اسے جیسے سمل کی مداخلت اچھی نہيں لگی تھی۔ وہ جو ڈھونڈ رہا تھا خود ہی ڈھونڈنا چاہتا تھا۔
سمل نے اس کے لب و لہجے کو نظر انداز کرتے ہوئے خود ہی قریب رکھی کرسی اٹھائی اور اپنی مطلوبہ جگہ پر رکھ کر اوپر چڑھ گئی۔ جسے دیکھ کر صالح تصور ہی تصور ميں اپنا سر پیٹ کر رہ گیا۔ آیا کیا سوچ کر وہ اپنی پانچ فٹ چار انچ کی بیوی کو روکنے چلا تھا۔
اس نے خود ہی اپنے خیال پر تاسف سے سر نفی ميں ہلایا۔
“آپ کی ساری پرانی کتابیں، ڈائریز اور البمز وغیرہ شفٹنگ کے وقت اس کارٹن میں پیک کیے تھے جسے آج تک آپ نے کھولنے کی زحمت نہيں کی۔ میں اس میں ڈھونڈتی ہوں آپ کی ڈائری اور آپ اپنی تلاش جاری رکھیں۔”
وہ ایڑھیاں اوپر اٹھائے ڈبے کو اتارنے کی کوشش میں ہاتھ مارتے ہوئے بول رہی تھی۔ اور اسکی یہ کوشش دیکھ کر صالح بے اختیار سر جھکا کر دھیما سا مسکرا دیا۔
“آپ جتنا وقت سوال جواب میں لگائے گے اتنی دیر میں’ ميں آپکی ڈائری بھی ڈھونڈ چکی ہوں گی۔” اس پر ایک جتاتی نگاہ ڈال کر کہا۔
“مطلب تم میرے کام میں ٹانگ لڑا کر ہی دم لو گی۔”
صالح نے کمر پر ہاتھ رکھ کر چہرہ اوپر اٹھائے سمل پر مسکراتی نظریں جمائے کہا تھا۔
کرسی پر کھڑی سمل نے بھی چہرہ جھکائے اپنی مسکراتی سنہری آنکھیں صالح کی سیاہ آنکھوں ميں گاڑھيں سر اثبات ميں ہلایا۔
“ظاہر ہے اب آپکو اکیلا بھی تو نہيں چھوڑ سکتی۔”
****************
| Download link | Online Reading |
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Dear shaitaan aur zameer by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Novel About Inner…
Kaisa laga mera mazak by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Story About Respect,…
Thori si mohabbat to hai tum se by Huda Download pdf – A Heartfelt Urdu…
Haqeeqat by Huda Download pdf A Bold Critique of ‘Bold Novels’ in Urdu Digital Literature…
My Dear Shaitan by Huda Download pdf My Dear Shaitan by Huda Download pdf is…
Gumshuda by Maha Meer Download pdf – A Heart-Touching Urdu Novel of Identity, Fate &…