Badla by Nimra Shahzadi Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
“بدلہ” نمرا شہزادی کا ایک دل چھو لینے والا اور سبق آموز ناول ہے جو محبت، رشتوں، معافی اور نئے آغاز کے گرد گھومتا ہے۔
یہ کہانی بتاتی ہے کہ زندگی میں چاہے کتنی ہی تلخیاں کیوں نہ ہوں، اگر دل صاف ہو تو رشتے دوبارہ جُڑ سکتے ہیں۔
ناول کے مرکزی کردار ایان اور میرب اپنی جڑواں بیٹیوں ماہ نور (نور) اور پریشے (پری) کے ساتھ خوشحال زندگی گزار رہے ہیں۔ ماضی کے زخم اب بھر چکے ہیں، اور زندگی ایک نئے، پُرسکون موڑ پر آ چکی ہے۔
دوسری طرف سحرش اور سقلین کی زندگی میں بھی خوشی واپس آتی ہے، جب ان کے بیٹے زاویان کی پیدائش ان کے گھر کو خوشیوں سے بھر دیتی ہے۔
کبھی منفی سوچ اور انا کی وجہ سے رشتوں میں دراڑ ڈالنے والی سحرش اب بدل چکی ہے۔
اُس نے اپنی پرانی غلطیوں پر سیرت سے سچی معافی مانگی، اور سیرت نے بھی اسے دل سے معاف کر دیا۔
یوں ناول کے تمام کردار ماضی کی تلخیوں کو بھلا کر ایک دوسرے کے ساتھ محبت اور اعتماد کے ساتھ نئی زندگی شروع کرتے ہیں۔
“بدلہ” دراصل انسانی تبدیلی اور معافی کی کہانی ہے۔ یہ ناول سکھاتا ہے کہ:
“جب نیت سچی ہو اور دل سے معافی مانگی جائے تو پرانے زخم بھی بھر جاتے ہیں۔”
نمرا شہزادی نے اپنے قلم کے ذریعے یہ خوبصورت پیغام دیا ہے کہ زندگی کا اصل سکون محبت، درگزر اور خلوص میں ہے، نہ کہ انتقام میں۔
نمرا شہزادی کی تحریر ہمیشہ سے جذبات اور حقیقت کے قریب رہی ہے۔ انہوں نے کرداروں کے احساسات، پشیمانی اور خوشیوں کو اس قدر حقیقی انداز میں پیش کیا ہے کہ قاری کہانی کے ہر موڑ پر اُن کے ساتھ جڑ جاتا ہے۔
ان کا اسلوب سادہ مگر پُراثر ہے — ایسا کہ دل پر نقش چھوڑ جائے۔
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
یہ چوتھی بات تھی جب وہ اس کو آٹھانے ایا تھا سحرش آٹھ جاؤ یار اور کتنا سونا ہے ـــ
سحرش نیند سے بولی کیا مسئلہ ہے تمہیں جاؤ دفع ہو جاؤ یہاں سے سونے دو مجھے ـــ سقلین کو کوئی حل نظر نہیں ارہا تھا ـــ کہ بیڈ کی سائیڈ ٹیبل پر پانی کا جگ پڑا ہوا تھاـــ
سقلین نے وہ پانی میں جگ پکڑا اور بنا ٹائم ویسٹ کیے سیرت کے منہ پہ وہ پانی کا جگ ڈال دیا ــ سیرش ہربڑاتے ہوئے آٹھی اور
نیند میں بولی سلاب اگیا سلاب اگیا ــــ
اور میری ڈرامہ کوین کوئی سلاب نہیں ایا میں تمہارے اوپر پانی کو جگ الٹایا ہے
ـــ جبکہ سقلین کی بات سنتے ہی سحرش کا منہ غصے سے لال ہو گیا ــ
گھٹیا ترین انسان کدو کے منہ والے ہیں تمہاری ہمت کیسے ہوئی میرے اوپر پانی کھینچنے___ تو اور کیا کرتا میں چپکلی تو دنیا جہان کے گدھے گھوڑے بیچ کر سو رہی تھی ـــ
ابے ائوے چپڑ کنجو یہ چپکلی کس کو بولا تم ہو کے چپکلے ایا بڑا مجھے چپلی کہنے والا ـــ اس سے پہلے کہ وہ کچھ کہتی سقلین جلدی سے بولا فریش ہو کے نیچے اؤ میں کھانا بناتا ہوں ــ
وہ نیچے چلا ایا تھا کھانا بنانے جب کہ وہ اس کو دل ہی دل میں کوستے فریش ہونے واش روم میں بند ہو گئی ـــ
****************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…