Episode 6
Bestie & Evil Queens by Shahreen Fatima Complete novel This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the writer . The story revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
پتا چلا ہے ایک مشہور بزنس مین ہے داور پاشا کے بہت قریب بھی ہے ہم نے اب تک جن کو مارا ہے
ان کے مرنے سے داور پاشا کو اتنا فرق نہیں پڑا کیوں کہ وہ اس کے لیے اتنے اہم نہیں تھے
لیکن یہ ہے اور اسے مارنے سے اسے فرق پڑے گا بزنس کی دنیا میں اس نے داور کی بہت مدد کی ہے
اور نہ صرف بزنس کی دنیا میں بلکہ انڈر ورلڈ میں بھی اس نے اس کے بہت سے کالے
دھندھے سمبھالے ہیں دنیا کے سامنے وہ ایک مشہور بزنس مین ہے لیکن اس بزنس
سے بھی اس نے جو نام انڈر ورلڈ می. کمایا ہے اس کے بارے میں کوئی نہیں
جانتا داور کے لیے اسلحے کی سمگلنگ اور درگز کی سمگلنگ کرتا ہے زیادہ تر
یہ آؤٹ آف کنٹری رہتا ہے سال میں دو تین بار ہی داور پاشا کے کہنے پر آتا ہے
اب بھی کچھ دنوں بعد وہ پاکستان آنے والا ہے کچھ دنوں کے لیے داور پاشا کے
کہنے پر دونوں بظاہر تو ایک بزنس ڈیل کی وجہ سے ملنے والے ہیں
میں یہ ڈیل اسلحہ اور ڈرگز کی سمگلنگ کی ہونے والی ہے ـ صوفے پر بیٹھے
وجود نے سوفٹ بورڈ کے سامنے جاتے ہوئے اس کے بارے میں ساری انفارمیشن بتائی ـ
لیکن یہ ڈیل ہو نہی پائے گی کیونکہ ہم یہ ڈیل ہونے ہی نہیں دیں گے ڈیل ہونے
سے پہلے ہی وہ ہمارے پنجرے میں قید ہو جائے گا پہلا وجود نفرت سے بولا
وہ یہاں پر آنے کے دو دن بعد داور پاشا سے ملے گا پہلے وہ دودن تک اپنے گھر
میں ہی رہے گا پھر تیسرے دن داور پاشا کی پاس جائے گا ـ دوسرا وجود بولا
تو پھر اسے اس کے گھر سے اٹھاتے ہیں پہلا وجود بولا
اور پھر اس کا وہ حال کریں گے کہ وہ یاد رکھے گا اس نے Evil Queens سے دشمنی مول لی تھی اس بار وہ دونوں ایک ساتھ بولیں تھیں
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
| Download link 1 | Download link 2 |
|---|---|
| Episode 1 | Episode 1 |
| Episode 2 | Episode 2 |
| Episode 3 | Episode 3 |
| Episode 4 | Episode 4 |
| Episode 5 | Episode 5 |
| Episode 6 | Episode 6 |
| Episode 7 | Episode 7 |
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…