Binyamin by Seerat Baloch Complete novel is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Binyamin by Seerat Baloch Complete novel a must-read for every Urdu novel lover.
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“بنی امین… عسل کو اس دنیا سے گئے ہوئے بیس سال ہو گئے ہیں۔”
یہ الفاظ بنی امین پر قیامت بن کر گرے۔ اس کے ہاتھ کانپنے لگے، سانسیں بے ترتیب ہو گئیں۔ اسے لگا زمین اس کے قدموں کے نیچے سے نکل گئی ہو۔ وہ کرسی پر ڈھیر ہو گیا۔
“نہیں… یہ سچ نہیں ہو سکتا…” اس کے ہونٹ کپکپاتے رہے۔
عورت نے دھیرے دھیرے سب بتایا۔
“جس دن وہ تم سے ملنے گئی تھی، واپسی پر اسے کچھ اوباش لڑکوں نے اغوا کیا… صبح ہمیں وہ سڑک پر زخمی حالت میں ملی۔ وہ زندہ تھی مگر ٹوٹ چکی تھی۔ تین دن تک ایک کمرے میں پڑی رہی، ہر لمحہ تمہارا نام لیتی رہی۔ کہتی تھی، بنی امین تو میری شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتا… اور پھر… تین دن بعد وہ ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی۔”
عورت نے اپنے دوپٹے سے آنسو پونچھے، پھر ایک خط بنی امین کے ہاتھ میں تھما دیا۔
خط پر لکھا تھا:
“پیارے بنی امین… مامو اور ممانی کو سفید پھول پسند تھے، مگر مجھے سرخ پھول پسند ہیں۔
تمہاری… عسل”
****************
میں نے یہ ناول اس لیے لکھا کہ معاشرے میں چھپی ان تلخ حقیقتوں کو روشنی میں لا سکوں، جنہیں اکثر ہم نظرانداز کر دیتے ہیں۔ ہمارے اردگرد ایسے کردار موجود ہوتے ہیں جو اپنی خاموشیوں میں بہت کچھ سہہ رہے ہوتے ہیں، مگر ان کی آواز کوئی نہیں سنتا۔
اس کہانی میں میں نے دکھایا ہے کہ کس طرح ایک گھر کی چار دیواری میں چھپی تلخیاں، رشتوں کی الجھنیں اور وقت کے فیصلے انسان کی پوری زندگی بدل دیتے ہیں۔ یہ صرف ایک کہانی نہیں بلکہ ایک آئینہ ہے، جو ہمیں یہ سچ دکھاتا ہے کہ محبت اور نفرت کے فیصلے صرف دو لوگوں تک محدود نہیں رہتے، بلکہ پورے خاندان اور آنے والی نسلوں پر اثر ڈال دیتے ہیں۔
میری خواہش ہے کہ قاری اس کہانی کو پڑھ کر کرداروں کو ہی نہ سمجھے، بلکہ ان کے درد، ان کی خاموش چیخ اور ان کی مجبوریوں کو بھی محسوس کرے۔ شاید اس احساس کے بعد کوئی اپنے اردگرد کے انسان کو زیادہ بہتر طور پر سمجھ سکے۔
یہ میرا پہلا قدم ہے — ایک چھوٹی سی کاوش، تاکہ دل میں چھپے دکھ اور معاشرے کے مسائل لفظوں کے ذریعے دوسروں تک پہنچ سکیں۔ امید ہے کہ اس کہانی میں آپ کو صرف درد ہی نہیں بلکہ ایک سبق بھی ملے گا۔
آخر میں، یہ ناول اُن سب لوگوں کے نام ہے جنہوں نے دکھ جھیلے لیکن محبت اور امید کو مرنے نہیں دیا۔
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Dil-e-Jannat by Muqaddas Shahid Download pdf Dil-e-Jannat by Muqaddas Shahid Download pdf is a beautifully…
Adhoory khawab by Fareeha Gul Shahid Khan Complete novel Adhoory khawab by Fareeha Gul Shahid…
Jab dil badal gaya by Rahima Imran Download pdf Jab dil badal gaya by Rahima…
Maseeha by Amna Tariq Download pdf Maseeha by Amna Tariq Download pdf is a beautifully…
Jihad ki kathan rahain by Bint e Nawaz Download pdf Jihad ki kathan rahain by…
Zindagi haseen lagny lagi afsana by Muskan Noor Download pdf Zindagi haseen lagny lagi afsana…