Black Code (ishq e Meesam Season 2) by Gul Mara Complete novel is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes [Black Code (ishq e Meesam Season 2) by Gul Mara Complete novel] a must-read for every Urdu novel lover.
ولف — ایک پراسرار، بے رحم اور ذہین ہیکر، جس کا نام سن کر انڈرورلڈ کانپ اٹھتی ہے۔
ہانی — ایک معصوم، شرارتی اور بہادر لڑکی، جو انجانے میں ایک ایسے کھیل کا حصہ بن جاتی ہے جہاں زندگی اور موت کی سرحد دھندلا جاتی ہے۔
شاہ فیملی — طاقت، غرور اور دشمنی کا دوسرا نام، جن کے درمیان محبت، نفرت، انتقام اور رازوں کا طوفان چھپا ہے۔
یہ کہانی محبت، انتقام، گینگ وار، سائبر کرائم اور احساسات کے ایک ایسے طوفان کی ہے جس میں ہر کردار کی اپنی جنگ ہے —
کچھ دل کے خلاف، کچھ دنیا کے خلاف، اور کچھ اپنے ماضی کے خلاف۔
جب “بلیک کوڈ” ٹوٹے گا، تو صرف راز نہیں، سب کچھ بدل جائے گا…
****************
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
کیسی ڈیل۔۔۔۔۔ تم مجھے جانے دو
میں تمہیں اپنے پرسنل بزنس میں
50 پرسنٹ کا پارٹنر بنا دوں گا
ہم 50 پرسنٹ کم ہیں۔۔۔۔۔
65 پرسنٹ کر لیتے ہیں تمہارا
65 اور میرا 35۔۔۔۔۔
لیکن مجھے تو 100 پرسنٹ چاہیے
جو تمہارے مرنے کے بعد ہی
ممکن ہوگا۔۔۔۔۔
ولف۔۔۔ ولف مجھے معاف کر دو
میں۔۔۔میں اب وہ کام نہیں کروں گا
وہ شخص اس کے پیروں میں بیٹھا التجا
کر رہا تھا۔۔۔ چلو ٹھیک ہے معاف کیا تمہیں
وہ شخص بے یقین ہوا جاؤ شاباش پانچ
سیکنڈ میں پانی لے کر اؤ میرے لیے
وہ شخص فورا پانی لینے بھاگا اور
ٹھیک پانچ سیکنڈ میں پانی لے کر حاضر
ہوا۔۔۔۔ اس نے اپنے چہرے سے
ماسک اتارا وہ شخص ولف کو دیکھتے
سٹل ہوا۔۔۔۔ ہاہا ولف نے پھر وحشی
قہقہ لگایا اس شخص کے ہاتھ سے
پانی کا گلاس چھوٹ کر گرا۔۔۔۔
بہت پیارا ہونا میں ولف نے انکھ
دباتے کہا۔۔۔ بہت۔۔۔ اس شخص نے
بس اتنا ہی کہا تھا اچانک اس کی
گردن میں کچھ چبھا اور پھر
سیکنڈوں کا کھیل تھا وہ شخص نیلا
پڑ گیا زمین پر گرتے تڑپ رہا تھا
ولف وحشی قہقے لگا رہا تھا وہ قہقے
لگاتے کوئی سائیکو لگ رہا تھا۔۔۔۔۔
تم بھول گیے مسٹر مار کے ولف
اپنا خوبصورت چہرہ اسے دکھاتا
ہے جو مرنے والا ہو پھر اس نے
اپنے خنجر سے اس شخص کے
سینے پر W لکها۔۔۔۔
اہ مسٹر مارک تم بھول گئے کہ
میں ولف ہوں انسان نہیں عذاب
ہوں رحم میری ڈکشنری میں نہیں
وہ جس طرح ایا تھا اسی طرح چلا گیا
****************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…