Dar e qafas se ati rahi sada by Zunaira Iqbal Complete novel is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Dar e qafas se ati rahi sada by Zunaira Iqbal Complete novel a must-read for every Urdu novel lover.
“در قفس سے آتی رہی صدا” ایک ایسا المیہ ناول ہے جو قاری کے دل و دماغ پر گہرا اثر چھوڑتا ہے۔ یہ تحریر محض ایک کہانی نہیں بلکہ انسانی جذبات، رشتوں اور نفسیاتی الجھنوں کی حقیقتوں کی عکاسی ہے۔ ناول محبت، حسد، دوستی، انتقام اور ذہنی دباؤ جیسے پہلوؤں پر روشنی ڈالتا ہے اور دکھاتا ہے کہ کس طرح ایک معمولی سا دھوکہ یا انا انسانی زندگیوں کو برباد کر دیتا ہے۔
ناول میں تین زندگیاں برباد ہوتی ہیں۔ ایک ایسا کردار جس کے ذہنی دباؤ نے سب کچھ بدل ڈالا، دوسرا جو محبت کے تصادم میں دوستی کھو بیٹھا، اور تیسرا جو ہر سمت رشتوں اور حملوں کی زد میں رہا۔ کہانی یہ سوال چھوڑتی ہے کہ جب انسان دل کی قید سے آزاد نہ ہو تو کیا وہ کبھی سکون پا سکتا ہے؟
“در قفس سے آتی رہی صدا” ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ جذباتی قید انسان کو نہ صرف دوسروں کے لیے نقصان دہ بناتی ہے بلکہ وہ خود بھی اس قفس میں فنا ہو جاتا ہے۔ کبھی کبھار جب قفس کھلتا ہے تو سب جا چکے ہوتے ہیں، اور باقی رہ جاتی ہیں صرف صدائیں، جنہیں سننے والا کوئی نہیں ہوتا۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
کانپتی آواز میں کہہ رہا تھا پسٹل زور سے دور اچھالی پھر ہلکا سا مسکرایا وہ احمد ثمران کی لاش کی طرف آیا اس کے دائیں ہاتھ کی انگلی میں سلیمانی عقیق کی انگوٹھی کو چھوا وہ خون سے رنگ چکی تھی اس کے ہاتھ پر خون لگا اور پھر جلدی سے اپنے سفید شرٹ سے صاف کیا اور پھر پیچھے کو ہوتا دیوار سے ٹیک لگا بیٹھا
مر گئے سب مر گئے مبرہ ، احمد ثمران ،کبیر سب مر گئے وہ ہنستے ہوئے کہہ رہا تھا ،، پاگل ہنسی ، ویرانی
لاشیں ،خون اندھیرے میں بس ایک ہی چیز چمکی
،،تباہی،، سلال پتھر کا مجسمہ ہو گیا تھا اسے اب سے لگا رہا تھا ہر سمت تنہائی
یہ کیا ہو گیا ،، کس نے کیا ؟؟ ان کو جگاؤ!! وہ چیخ کر کہہ رہا تھا مگر آج سننے والا کوئی نہیں تھا
مبرہ مر گئی، ثمران بھی کر گیا ،، میں جیت گیا
جیت گیا میں سب ہار گئے!! دیوانہ وار کہتا وہ کھڑا ہوا وہ رو رہا تھا
سب مر گئے، یقین بھی محبت بھی دوستی بھی سب ختم!! اس کی ہنسی بلند ہوئی اور پھر وہ ہنسی قہقہے میں بدل گئی
میں نے کسی کو نہیں مارا یہ خواب ہے ،، وہ چیخا
تم سب ہنس کیوں رہے ہو ؟؟ اس کی آواز بلند تھی
پھر وہ اچانک خاموش ہو گیا ویران نظروں سے ادھر ادھر دیکھا
کچھ پل کچھ لمحے زندگی لے گئے
وہ رونے لگا وہ منہ چھپائے رو رہا تھا روتے روتے سسکنے لگا
ایک سناٹا تھا جو دل کے کسی کونے میں ہمیشہ کے لیے گھر کر گیا “
******************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Download pdf – A Spiritual Tale…
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…