Social media writers

Dard se sakoon tak by Sana Ejaz Complete novel

Dard se sakoon tak by Sana Ejaz Complete novel – A Gripping Social Romantic Urdu Novel

Dard se sakoon tak by Sana Ejaz Complete novel] is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.

Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.

At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:

Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Dard se sakoon tak by Sana Ejaz Complete novel a must-read for every Urdu novel lover.

💎 Most Popular Novels by

Dard Se Sakoon Taak از ثناء اعجاز – درد سے سکون تک کا سفر

“Dard Se Sakoon Taak” ثناء اعجاز کا ایک دل کو چھو لینے والا ناول ہے، جو محبت، صبر، انتظار اور قربانی کی حسین مگر کٹھن داستان کو بیان کرتا ہے۔ یہ کہانی ایک ایسے دل کی ہے جو اپنے ہی زخموں سے خفا تھا، مگر محبت کی طاقت نے اسے جینے کا ہنر سکھا دیا۔

کہانی کا خلاصہ

ناول کی مرکزی کردار مہرو ہے:

  • جو اپنے زخموں، محرومیوں اور اندھیروں میں خود کو بھلا بیٹھی تھی۔
  • لیکن پھر محبت نے اس کے دل کا دروازہ کھٹکھٹایا اور اس کی زندگی بدل گئی۔
  • اس سفر میں وہ انتظار اور جدائی کا ذائقہ چکھتی ہے، صبر کرنا سیکھتی ہے اور اپنے وجود کی پہچان پاتی ہے۔

دیگر اہم کردار

  • ڈاکٹر ارحم: محبت کا استعارہ، جس کے احساسات آزمائش سے گزرتے ہیں۔
  • ڈاکٹر ثنا: قربانی کی علامت، جس کی وجہ سے پوری کہانی کا رخ بدل جاتا ہے۔

ناول کا پیغام

یہ کہانی ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ:

  • محبت زخموں کو بھر دیتی ہے۔
  • صبر اور قربانی انسان کو مضبوط بناتے ہیں۔
  • اندھیروں کے بعد ہمیشہ روشنی آتی ہے۔
  • دل کا سکون دعا اور قربت میں چھپا ہے۔

کیوں پڑھیں “Dard Se Sakoon Taak”?

  • ایک جذباتی اور سبق آموز کہانی جو قاری کو شروع سے آخر تک باندھے رکھتی ہے۔
  • محبت، انتظار، قربانی اور دعا جیسے عناصر کا حسین امتزاج۔
  • قاری کو اپنی زندگی کے دکھ اور سکون پر غور کرنے پر مجبور کرتی ہے۔

📝 Are You an Urdu Writer?

اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔

ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔

📌 Connect with us:

Instagram: ezreaderschoice_likharichannel

TikTok ID ; likhari.magazine

Email address: readerschoicemag@gmail.com

 

Novels are available  Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .


سنسان سڑک پر نارمل رفتار سے چل ہی رہی تھی کہ اچانک سخت آندھی کے باعث سڑک کنارے کھڑا ایک بہت بڑا درخت اس کی گاڑی پر آن گرا۔

اور ساری حالت دیکھ کر لگ رہا تھا کہ جیسے۔

 ڈاکٹر ارحم بھی نہیں بچ پائے گا۔

 درخت گاڑی کے پچھلے حصے پر آ گرا جس سے گاڑی دو حصوں میں تقسیم ہو گئی اور گاڑی کا پچھلا حصہ مکمل تباہ ہو گیا

مگر قسمت سے ڈاکٹر ارحم اگلی سیٹ پر بیٹھا تھا، اس لیے بچ گیا۔

 اگر درخت ذرا سا اور آگے گرتا تو سیدھا اُس کے سر پر آ کر لگتا اور پھر کچھ بھی نہ بچتا۔

مگر جس کی حفاظت خدا کرے، اُسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔

ہاں، گاڑی کے ٹوٹے شیشوں کے ٹکڑے ڈاکٹر ارحم کے ہاتھوں اور پاؤں پر لگ گئے تھے اور خون بہہ رہا تھا۔

لیکن اُسے اپنی پروا ذرا بھی نہ تھی۔ وہ سب کچھ چھوڑ کر، اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہ “مجھے کچھ نہیں ہوا”،

موسلا دھار بارش میں سڑک پر آگے کی طرف دوڑ پڑا۔۔۔

رات کے بارہ بجنے والے تھے اور اس سڑک پر کوئی ٹریفک وغیرہ بھی نہیں تھی۔

ڈاکٹر ارحم برستی ہوئی بارش میں زخمی ہاتھ پاؤں کے ساتھ اندھا دھند دوڑ رہے تھے۔

ڈاکٹر ارحم پھولتی ہوئی سانس کے ساتھ دوڑ رہے تھے کہ جیسے بھی ہو جلد از جلد پٹرول لے کر ہسپتال پہنچنا ہے،

 نہیں تو ذرا سی لاپراہی اور دیر سے وہ مہرو کو ہمیشہ کے لیے کھو دے گا۔

ڈاکٹر ارحم اپنے ہی خیالوں میں کھوئے اور اپنے بے جان پڑتے ہوئے وجود کے ساتھ بمشکل دوڑ رہا تھا۔ سانس اس کا پھولا ہوا تھا اور تیز بارش کی وجہ سے وہ مکمل بھیگ چکا تھا۔ ہاتھوں اور پاؤں سے خون رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا۔

”بس اللہ آزماتا ہے بلکہ اپنے پیارے کو تو بہت زیادہ آزماتا ہے۔

یہ ڈاکٹر ارحم کی آزمائش ہی تھی اور آخر انسان آزمایا بھی تو اپنی سب سے پیاری چیزوں سے جاتا ہے۔

اپنی بیوی مہرو النساء ڈاکٹر ارحم کو اس جہاں کی ہر چیز سے بلکہ اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز اور پیاری تھی،

اسی لیے ڈاکٹر ارحم ہمت اور صبر کے ساتھ اپنی آزمائش پر پورا اترنے کی پوری کوشش کر رہا تھا۔

 اس لمحے اس کے لبوں پر کوئی شکوہ نہیں بلکہ الحمدللہ کا ورد تھا اور اللہ پر کامل یقین کہ وہ میرے ساتھ ہیں، یہ مشکل وقت بھی گزر جائے گا اور مہرو کو کچھ بھی نہیں ہوگا۔“

ڈاکٹر ارحم ایسے ہی تیز تیز ایک سڑک پر آگے کی طرف دوڑ رہا تھا کہ شاید آگے دوسری سڑک پر کوئی پٹرول ایجنسی ہو، کہ سامنے سے آتی ہوئی ایک تیز رفتار گاڑی اسے ہٹ کرنے ہی لگی

۔ لیکن اُس میں بیٹھے ہوئے شخص نے فوراً بریک لگا لی، پھر بھی اندھا دھند دوڑتے ہوئے ڈاکٹر ارحم کو گاڑی تھوڑی سی لگ ہی گئی جس سے وہ نیچے سڑک پر جا گرا۔

گاڑی میں سوار شخص جلدی سے باہر نکل کر ڈاکٹر ارحم کی طرف دوڑا۔

اس نے دیکھا کہ ڈاکٹر ارحم کے سر پر چوٹ لگی تھی، جس سے خون بہہ رہا تھا، لیکن وہ ابھی خود ہوش و حواس میں تھا۔۔۔

مجھے کبھی کسی بہت خاص نے یہ بات سمجھائی تھی کہ کسی سے کوئی رشتہ ہو یا نہ ہو، لیکن انسانیت سے بڑا کوئی رشتہ نہیں ہوتا۔

 جب اور جہاں بھی کسی کو تمہاری مدد کی ضرورت ہو، تو انسانیت کے ناطے اس کی مدد ضرور کرنا اور اس کے ساتھ بھلائی سے پیش آنا۔

 اور ادھر تو ویسے بھی میری اپنی غلطی ہے، سو چلیں میں آپ کو ہاسپیٹل لے چلتا ہوں،”

وہ اجنبی شخص ڈاکٹر ارحم کا سر اپنے ہاتھوں میں لیے اسے زمین سے اٹھا کر سہارا دیتے ہوئے بولا۔

اس پر ڈاکٹر ارحم نے یک دم آنکھیں کھول کر اس کی طرف دیکھا،

تو دونوں ایک دوسرے کو یوں گھورنے لگے جیسے ایک دوسرے کو جانتے پہچانتے ہوں اور ان کا کوئی بہت گہرا تعلق ہو۔

”اچھا اگر آپ انسانیت کے ناطے میری مدد کرنا چاہتے ہیں تو پلیز مجھے کسی پیٹرول ایجنسی میں لے جائیں کیونکہ مجھے پٹرول کی بہت ضرورت ہے۔ یہ کسی کی زندگی اور موت کا سوال ہے،

سو پلیز جلد از جلد پٹرول ڈھونڈنے میں میری مدد کریں،“

ڈاکٹر ارحم نے گزارش کی۔

****************

Visit our you tube channel


Likhari Novels

Download link Online Reading

“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”

  1. Fidaa e janaa by Beenish Arslan (Biya Writes) Season 2
  2. Haddah Noor Ul Ain Mustafa Complete novel
  3. Qismat ke anokhy khel by Robina Aslam Complete novel
  4. Band darwazay by Fatima Malik Complete novel pdf


How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels

“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:

  1. Choose Your Novel
    • Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
  2. Select Download Option
    • You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
  3. Scroll to Find the Novel Name
    • After clicking the download option, a link will appear on your screen. Scroll down, and you’ll see the novel name highlighted in an Orange Box.
  4. Skip the Pop-up
    • A pop-up window will appear. Click the Skip button located at the right side of the pop-up to proceed.
  5. Wait for the Novel Link
    • After skipping the pop-up, wait for about 10 seconds. The name of the novel will appear in a Black Box on your screen.
  6. Download Your Novel
    • “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.

That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.

Mubarra

Recent Posts

Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf

Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…

16 hours ago

The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf

The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…

2 days ago

Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf

Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…

2 days ago

Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf

Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…

2 days ago

Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf

Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…

2 days ago

Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf

Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…

2 days ago