Dastan-e-tanhai by Mahnoor Ahsan Shaikh Download pdf ] is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
“داستانِ تنہائی” حیا اور ازلان کی ایک منفرد داستان ہے جو لفظوں سے زیادہ خاموشی، محسوسات اور دل کے لمحات کو اجاگر کرتی ہے۔ یہ ناول بیس سالہ حساس لڑکی کی زندگی کے جذباتی سفر، اس کی تنہائی اور عشق کے خوبصورت لمحات کو پیش کرتا ہے۔
سعدیہ خالہ: منفی کردار، جو اپنی انا اور سماجی دکھاوے کی نمائندگی کرتی ہے۔
حیا زاہد رضوی: معصوم، حساس اور کم گو لڑکی، جو اپنی خاموشی میں ایک پوری دنیا چھپائے ہوئے ہے۔
ازلان مرزا: سنجیدہ اور بردبار نوجوان، جو حیا کی خاموشی کو کمزوری نہیں بلکہ پہچان سمجھتا ہے۔
بابا اور ماما: حیا کے والدین، جو محبت اور تحفظ فراہم کرتے ہیں۔
وہ میری آنکھوں میں کیوں نہیں دیکھتا؟ کیا وہ ڈرتا ہے؟ یا پھر… کچھ چھپا رہا ہے؟ حیا نے کروٹ بدلی آنکھیں بند کیں مگر ازلان کی موجودگی پھر بھی دل کے پاس ہی رہی وہ ہمیشہ تھوڑا سا جھک کر بات کرتا تھا ہمیشہ نظریں کہیں اور جیسے آنکھوں کا ملنا کوئی خطرہ ہو کبھی اس نے میری آنکھوں میں دیکھا ہی کیوں نہیں؟
یہ خیال دل میں ایسا اتر گیا جیسے کوئی ان کہی بات دروازہ کھٹکھٹا رہی ہو حیا نے آہستہ سے سانس لیا اور خود سے کہا شاید کچھ سوال خاموشی سے پوچھے جاتے ہیں مگر کچھ… پوچھنے پڑتے ہیں اسی سوچ کے ساتھ آنکھیں آخرکار بند ہو گئیں
اگلی صبح یونیورسٹی کی فضا مختلف لگ رہی تھی یا شاید حیا خود بدل چکی تھی دل میں وہی سوال مگر اب ڈر کم اور ہمت زیادہ تھی لائبریری میں داخل ہوتے ہی اسے وہی مانوس سی خاموشی ملی اور وہی ازلان کتاب کے درمیان ہمیشہ کی طرح خاموش حیا نے قدم آہستہ کیے اور اس کے سامنے والی کرسی پر بیٹھ گئی ازلان نے سر اٹھایا سلام کیا اور پھر نظریں نیچی کر لیں
ازلان…ایک بات پوچھوں؟ وہ چونکا مگر سر ہلا دیا
حیا نے لمحہ بھر رکا پھر بولی
آپ…میری آنکھوں میں کیوں نہیں دیکھتے؟
یہ سوال ہوا میں ٹھہر گیا لائبریری کی خاموشی بھی جیسے رک گئی ہو ازلان نے کتاب بند کی ہاتھوں کو آپس میں جوڑا اور کچھ لمحے خاموش رہا پھر آہستہ سے بولا
کیونکہ کچھ نظریں…انسان کو کمزور کر دیتی ہیں وہ اس کی بھوری انکھوں میں نہیں دیکھتا تھا کیونکہ اس کو لگتا تھا کہ اگر وہ اس کی انکھوں میں دیکھے گا تو وہ اس کے عشق میں گرفتار ہو جائے گا وہ اس کی انکھوں میں ڈوب جائے گا اور اس سے اس سے پیار ہو جائے گا
حیا کی سانس رک سی گئی
عشق محبت پیار یہ سب فریب ہے حیا نے آہستہ سے کہا
اور جو آپ کو دیکھ کر میری دھڑکنیں تیز ہو جاتی ہیں؟
کیا مطلب ؟ حیا نے حیرت سے کہا
جی کچھ نہیں وہ
حیا کچھ نہیں بولی مگر اس کے دل میں جیسے کوئی گرہ کھل گئی ہو وہ پہلی دفعہ سمجھی کہ یہ نظریں ملانے سے نہیں بچانے سے ڈرتا تھا خاموشی پھر لوٹ آئی مگر اب یہ خاموشی مختلف تھی زیادہ گہری زیادہ سچی اور زیادہ خطرناک بھی کیونکہ اب دونوں جانتے تھے کچھ سوالوں کے جواب دل بدل دیتے ہیں
حیا اور ازلان لائبریری سے باہر نکلے صحن کی طرف چلتے ہوئے دونوں خاموش تھے بارش کے بعد زمین کی خوشبو ہلکی ہوا اور پتے پر ٹپکتے قطرے ہر لمحے کو زیادہ جاندار بنا رہے تھے
ازلان نے اچانک کہا
اپ واقعی ہر چیز پر اِتنا سوچتی ہیں؟
حیا ہلکی سی مسکرائی اور سر ہلایا
ہاں مگر اپکی طرح کا کوئی سامنے ہو تو سوچنا کم اور محسوس کرنا زیادہ ہوتا ہے
ازلان نے ہنستے ہوئے کہا
اچھا تو اپ سمجھتی ہیں کہ میں بھی کبھی کبھی کتابوں میں چھپ کر سوچتا ہوں
حیا نے نظریں جھکی اور شرما کر کہا
ہاں اور کبھی کبھی تمہارے چھوٹے چھوٹے مسکانے والے لمحات زیادہ بڑے لگتے ہیں
****************
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Raat barish our adhora khat by Nouman Shafiq Complete pdf – A Mysterious Tale of…
Kanton bhara phool by Zame Zohar Download pdf – A Dark Mafia Romance of Power,…
Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Download pdf – A Spiritual Tale…
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…