Deep wafa by Zainab Irfan Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
ریحاف، جو تازہ تازہ بیچلرز سے فارغ ہوئی تھی،اور اس وقت زندگی سے صرف دوچیزوں کا مطالبہ کرتی تھی
نیٹ فلکس اور بیوٹی سلیپ۔
گھر والے اسے بارہا سمجھاتےکہ وہ آگےایڈمیشن لے لے،کچھ مزید پڑھ لے،اپنا ٹائم ضائع نہ کرے…
مگر ریحاف ہر بار ہاتھ جھلا کر انکار کردیتی تھی۔
“امی… پلیز۔ میں یہاں تک بھی بمشکل پہنچی ہوں۔مزید پڑھنے کی سکت نہیں ہے مجھ میں۔”
اُس کی یہ بے فکری گھر بھر کے لیے ایک مستقل دردِ سر تھی خاص کر ایسے دنوں میں جب پورا گھر شادی کی تیاریوں میں گھرا ہوا ہو۔اور وہ نیچے آنے کے بجائےکمبل اوڑھ کر نیٹ فلکس کے نئے سیزن میں گم ہو۔
نزہت بیگم نے گھڑی دیکھی، پھر لمبی سانس کھینچی“اگر وہ سو رہی ہے نا… تو آج میں خود جگا کر لاؤں گی۔”
ریحاااف!نزہت بیگم کی سخت آواز نے ہال کے شور شرابے میں لمحے بھر کو سکوت پیدا کر دیا۔
میں کب سے کہہ رہی تھی کہ دلہن کا جوڑا بوتیک سے لے آؤ… لیکن تم ابھی تک نہیں لائی۔یہ وقت کھیل تماشے کا ہے بیٹا؟
****************
| Download link | Online Reading |
جو اپنے ماضی کے بھنور میں قید ہیں، مگر خود اس قید سے ناواقف ہیں۔ یہ ہے وفا، محبت اور جذبوں کا چراغ، جو ماضی اور مقدر کے بیچ ہمیشہ جلتا رہتا ہے۔
یہ شہر وقت کے کندھوں پر بیٹھا ہوا ایک افسانہ ہے۔اس کے گلی کوچے وقت کے کتنے موسم دیکھ چکے ہیں۔کبھی قلعوں میں خاموشی سے رازوں کو اپنے سینے میں دفن کیے تو کبھی اندرون شہر کی چھتوں پر چاندنی راتوں کے قہقہے اور محبت کرنے والوں کی سرگوشیاں۔
لاہور صرف ایک مقام نہیں ہے یہ ایک مزاج ہےایک طرزِ زندگی، ایک روایت جو ہر لہجے، ہر ذائقے، ہر بات چیت میں سانس لیتی ہے۔لاہور کا ایک اور تعارف بھی ہے لیکن معلوم نہیں کے وہ صرف افسانوی بات ہے یا حقیقت کہا جاتا ہے کہ جو ایک بار لاہور کی فضا میں سانس لے لے لاہور اسے اپنا بنا لیتا ہے۔
یہ شہر اپنے مہمانوں کی میزبانی دل سے کرتا ہے…بہت دل سے۔
اور ہماری کہانی بھی شروع ہوتی ہے لاہور ہی کے ایک گھر سے ایسا گھر جو سادہ ہے، مگر زندگی سے بھرا ہوا۔جہاں روزمرہ کی نوک جھونک بھی ہے،ہنسی مذاق بھی،تھکن بھی،
اور ایک دوسرے سے کبھی کبھی کی بےزاریاں بھی مگر اس سب کے باوجودایک مکمل اور بےحد مانوس سا خاندان ہے۔
یہیں سے کہانی کا پہلا دروازہ کھلتا ہے…
************
زینب عرفان ایک نئی لکھاری ہیں ۔انہوں نے اپنے منفرد اسلوب اور دل کو چھونے والے موضوعات کے ذریعے قارئین کو متاثر کیا ہے۔ان کی تحریریں زندگی کی پیچیدگیوں، جذباتی گہرائیوں، اور انسانی رویوں کی خوبصورتی کو بیان کرتی ہیں۔
ان کےناولز میں محبت، قربانی، سماجی مسائل، اور ثقافتی روایات جیسے موضوعات شامل ہیں، جنہیں اپنے خوبصورت الفاظ اور منفرد انداز میں پیش کرتی ہیں۔ان کا پہلا اور مشہور ناول “تو دل کی دھڑکن” ہے، جس نے قارئین کی ایک بڑی تعداد کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔
انہوں نے اپنی کہانیوں میں کرداروں کو جاندار اور حقیقی انداز میں پیش کرتی ہوں، جس کی بدولت قارئین ان سے جُڑاؤ محسوس کرتے ہیں۔ان کا مقصد ادب کے ذریعے نہ صرف تفریح فراہم کرنا بلکہ لوگوں کو زندگی اور محبت کے بارے میں نئی سوچ کے زاویے دینا بھی ہے۔
********
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Noor e zeest by Rubah Ali Download pdf | Noor e zeest by Rubah Ali…
Dosti Aur Mohabbat Ki Kahani | Urdu Story About True Friendship & Pure Love Mehfil…
Aks By Samra Parvez Khan | Urdu Story on Loneliness, Relationships & Modern Society Aks…
Teesara kamra- zameer ki awaz afsana by Saniya Saeed and Amna Sehr Download pdf |…
Shaam e Aabroo By Uqba Ahmed | Urdu Story on Ego, Self-Realization & Spiritual Growth…
Qaid Khanay By Alina Kazmi | Urdu Story on Women Empowerment & Social Boundaries QaidKhany…