Dharkano ki kahani by Eman Fatima Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Dharkano ki kahani by Eman Fatima Complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
یہ صرف ایک کہانی نہیں، یہ ایک خاندان کی دھڑکنوں میں بستی محبت، قربانی اور غیرت کی داستان ہے۔
حمدان خانزادہ — غصے کا تیز، دماغ کا گرم، اور مظلوم لڑکیوں کو انصاف دلانے والا بے خوف شخص۔ دشمنوں کا دشمن، دوستوں کا دوست، مگر اپنے بھائی بہن کے لیے دل کا سب سے نرم۔
عمایا خانزادی — بھائیوں کی اکلوتی لاڈلی، ان کے لیے جان دینے والی۔ اندر سے سخت، مگر اپنوں کے لیے شیرنی کی طرح لڑنے والی۔
ازلان خانزادہ — بھائیوں پر جان قربان کرنے والا، ان کے لیے ہر حد پار کرنے والا۔
روحان خانزادہ — ایک ہارٹ سرجن، جو بظاہر سنجیدہ مگر دل سے نرم اور غصے میں سخت۔
امیر خانزادہ — باکسنگ اور ریس کا چیمپئن، اپنی جیت پر ہمیشہ فخر کرنے والا۔
ارہان خانزادہ — شرارتی اور نٹ کھٹ، اپنی بہن کو تنگ کرنے میں سب سے آگے۔
ریحان خانزادہ — سنجیدہ، باوقار، اور بارعب، جو زیادہ تر ملک سے باہر رہتا ہے۔
یہ سب مل کر بنتے ہیں…
دھڑکنوں کی کہانی — جہاں محبت اور رشتوں کی حفاظت کے لیے ہر حد پار کی جاتی ہے۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
پایا کیا بات ہے آپ کی آنکھوں میں آنسو کیو ہیں پھر روحان بھی ان کے گلے لگتے بولا۔۔۔
مسز نرمین نیچے سے اٹھی تھی وہ بیٹ پے ان کے پاس بیٹھی تھی اب بتائیں کیا بات ہے۔۔۔۔
کچھ نہیں یار آپ دونوں کیو پرہو گئے یہ تو بس خوشی کے آنسو ہیں وہ بات چھوپا گئے تھے لیکن روحان فورا بولا۔۔۔۔
نہیں پاپا یہ خوشی کے نہیں ہیں مجھے بتا ہے آپ سیدھی طرح بتائیں ورنہ میں بھائی کو بتاؤ گا وہ آپ کو بتا ہے پھر اس کا۔۔۔۔
واہ کیا بات ہے مطلب اب یہ نوبت آ گئی مجھے میری اولاد سے ڈراو گے مسٹر حسن اپنے بیٹے کو گھورتے بولے۔۔۔۔۔
پھر بتائیں کیوں اداس ہیں مسز نرمین بولیں۔۔۔۔
میں بس افسوس کر رہا جس بیوی کو میں نے تیس سال تک بوڑھا ہونے نہیں دیا اس حادثے نے ہفتے میں بوڑھا کر دیا وہ شرمندہ ہوتے بولے۔۔۔۔۔
پاپا اس میں آپ کو کوئی قصور نہیں ہے بس آپ اس میں اپنے آپ کو قصور وار نہ ڈرائیں اور کہا بوڑھی ہوئی ماما اچھی بالی ہیں جوان جہان وہ انہیں ہنساتے بولا۔۔
مسز نرمین خاموش ہو گئی تھی کچھ نہ بولیں اس بات کا قصوروار بھی وہ خود کو دے رہی تھی ۔۔۔۔
وہ اٹھیں اور وہاں سے چلی گئیں تھیں۔۔۔۔
بیٹا تم ہی سمجھاو اپنہ ماں کو وہ ہر وقت ان کو یہی لگتا وہ اس کی زمہ دار ہیں مسٹر حسن بول۔۔
پاپا آپ پریشان نہ ہو ان کا علاج بھی ہے میرے پاس آپ کو کچھ چائیے تو نہیں وہ انہیں بیٹ میں ہدایت سے لیٹاتا بولا ۔۔۔۔۔
نہیں بیٹا بس اپنی ماں کو بج دو میرے پاس وہ مسکین شکل بناتے بولے۔۔۔
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Aasman kay shaheen by Hurain Sikander Download pdf Aasman kay shaheen by Hurain Sikander Download…
Navak-e-neem kash by Noor Ul Ain Mustafa Download pdf [Navak-e-neem kash by Noor Ul Ain…
Qaraz e yaad by Eman Download pdf Qaraz e yaad by Eman Download pdf is…
Adhoori dua by Eman Download pdf Adhoori dua by Eman Download pdf is a beautifully…
Gumnam ishq by Hoor RafiQ D.s Hashmi Download pdf Gumnam ishq by Hoor RafiQ D.s…
Pardesi by Karozia Bhatti Download pdf Pardesi by Karozia Bhatti Download pdf is a beautifully…