دوسروں کے غلط رویؤں کو اپنی طاقت بناءیں
ہمارے معاشرے میں تنقید بہت عام ہے۔ اگر کوئ انسان کوئ کام کرنا چاہے تو لوگ فورا“اس پر کمنٹ پاس کرنا شروع کر دیتے ہیں لو جی فلاں کا بیٹا یا فلاں کا پوتا اب یہ گھٹیا کام کرے گا اور خاندان کا نام ڈبوۓ گا،جبکہ ہمارا دین محنت کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔ اگر ہم تنقید چھوڑ کر محنت کرنے والوں کا حوصلہ بڑھائیں تو ہمارا معاشرہ بے روزگاری سے کسی حد تک بچ جاۓ گا ۔ہر بڑے کام کا آغاز ہمیشہ چھوٹا ہی ہوتا ہے۔ہمیں بھی چاہیۓ کہ اگر کوئ ہمارا حوصلہ توڑ رہا ہے ہمارا مزاق اڑا رہا ہے تو ظاہر ہے ہمیں غصہ تو آۓ گا ہی اور غصہ جہاں عقل کا دشمن ہے وہیں وہ ہمیں ایک خاص قسم کی طاقت بھی دیتا ہے۔اگر ہم غصہ کرنے کی بجاۓ اپنی ساری انرجی اپنے کام پے لگائیں،تو ایک دن وہی مزاق اڑانے والےہمارے متاثر ہونے والوں میں کھڑے ہوں گے
از قلم
Baar zaadi
Khamosh larki ka raaz by SJ Writes Download pdf Khamosh larki ka raaz by SJ…
Roshni ka safar by Huma Hamid Download pdf Roshni ka safar by Huma Hamid Download…
Mustajab Shahzeen Zulqarnain Download pdf Mustajab Shahzeen Zulqarnain Download pdf is a beautifully written social…
Gen Z by Shahzeen Zulqarnain Download pdf Gen Z by Shahzeen Zulqarnain Download pdf جین…
Madfoon by Shahzeen Zulqarnain Download pdf Madfoon by Shahzeen Zulqarnain Download pdf مدفون از شہزین…
Mera Humsafar Jakarta Mein by Qandeel Fatima Download pdf Mera Humsafar Jakarta Mein by Qandeel…
View Comments
Awesom