Khandani nizam by Haseeb ul Hassan article is a beautifully written social Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Deen ki biqa main aurat ka kirdar article by Haseeb Ul Hassan a must-read for every Urdu novel lover.
خاندان معاشرے کی بنیاد ہے۔ اسلام نے خاندان کو مضبوط، باوقار، اور مستحکم بنانے کے لیے اصول دیے۔
ہر رکن کے حقوق اور ذمہ داریاں واضح ہیں۔
والدین، بچوں، شوہر، بیوی۔ سب کا مقام اور احترام طے ہے۔
والدین کی عزت بنیادی فرض ہے۔ شوہر اور بیوی کے درمیان محبت، احترام، اور تعاون ہے۔ بچوں کی تربیت اخلاق اور ایمان کے مطابق کی جاتی ہے۔ بزرگوں کا خیال رکھا جاتا ہے اور خاندان کی سالمیت مقدم ہے۔
وَ قَضٰی رَبُّکَ اَلَّا تَعۡبُدُوۡۤا اِلَّاۤ اِیَّاہُ وَ بِالۡوَالِدَیۡنِ اِحۡسَانًا ؕ اِمَّا یَبۡلُغَنَّ عِنۡدَکَ الۡکِبَرَ اَحَدُہُمَاۤ اَوۡ کِلٰہُمَا فَلَا تَقُلۡ لَّہُمَاۤ اُفٍّ وَّ لَا تَنۡہَرۡہُمَا وَ قُلۡ لَّہُمَا قَوۡلًا کَرِیۡمًا ﴿۲۳﴾
اور تیرا پروردگار صاف صاف حکم دے چکا ہے کہ تم اس کے سوا کسی اور کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ کے ساتھ احسان کرنا ۔ اگر تیری موجودگی میں ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان کے آگے اف تک نہ کہنا ، نہ انہیں ڈانٹ ڈپٹ کرنا بلکہ ان کے ساتھ ادب و احترام سے بات چیت کرنا ۔
(سورۃ الاسراء، 17: 23)
مغربی معاشرہ خاندان کو صرف سہولت اور اختیار کی بنیاد پر دیکھتا ہے۔ والدین کی عزت کم ہوتی ہے، بچوں کی تربیت محدود ہو جاتی ہے۔ رشتوں میں صرف ذاتی آزادی اور ذاتی خواہشات کی اہمیت ہوتی ہے۔ بیوی یا شوہر کے حقوق اکثر نظر انداز کیے جاتے ہیں۔ بچوں کی تربیت اکثر مارکیٹ اور میڈیا کے اثر میں رہ جاتی ہے۔
جس کا حتمی نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ رشتے کمزور ہوتے ہیں
بچوں میں اخلاقیات اور ایمان کی کمی آتی ہے۔ خاندان معاشرتی و روحانی قوت کھو دیتا ہے۔
اگر ہم اسلامی خاندان کے اصول اپنائیں۔ والدین کی خدمت، احترام، اور تعاون کو اولین اہمیت دیں۔ بچوں کی تربیت اخلاق و ایمان کے مطابق کریں۔ شوہر اور بیوی کے حقوق و ذمہ داریوں کو سمجھیں اور نبھائیں۔ بزرگوں کا خیال رکھیں اور خاندان کے رشتوں کو مضبوط کریں۔
تو خاندان مضبوط، معاشرہ مستحکم، اور نسلیں محفوظ رہتی ہیں۔ اسلام ہمیں یاد دلاتا ہے کہ خاندان صرف ذاتی تعلق نہیں، بلکہ معاشرتی استحکام کا ستون ہے۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Shehmaat by Fareeha Mirza Download pdf Shehmaat by Fareeha Mirza Download pdf is a beautifully…
Qalbi Qatalni by Mahnoor Baloch Complete PDF Cirme and thriller novel.. love triangle based Qalbi…
Ain sheen qaaf by Gulsum Download pdf Ain sheen qaaf by Gulsum Download pdf is…
Sungdil by Hoorain Mohsin Download pdf Sungdil by Hoorain Mohsin Download pdf is a beautifully…
Jabr-e-Nihaan by Sania Sajjad Download pdf Jabr-e-Nihaan by Sania Sajjad Download pdf is a beautifully…
Mehr e aab by Mehak Mughal download pdf Mehr e aab by Mehak Mughal download…