Dua e Fajar by Sawaira Shakeel Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Dua e Fajar by Sawaira Shakeel Complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
“دعاِ فجر” ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جو روحانی بیداری، توبہ، دعا اور اندرونی بدلاؤ کے گرد گھومتی ہے۔ یہ ایک ایسی لڑکی کا سفر ہے جو دنیا کی چمک دمک میں اپنی اصل پہچان کھو بیٹھتی ہے، مگر فجر کے پرسکون لمحات میں مانگی جانے والی ایک سچی دعا اس کی زندگی کا رُخ بدل دیتی ہے۔
یہ محبت کی داستان ہے، لیکن ایسی محبت جو انسانوں سے بڑھ کر خالقِ کائنات سے جڑنے کی تڑپ میں ڈھل جاتی ہے۔ کہانی ہمیں یاد دلاتی ہے کہ زندگی کے سب اندھیروں میں روشنی کا واحد سرچشمہ اللہ سے سچا تعلق ہے۔
مرکزی تھیمز:
یہ ناول ایک پرسکون مگر گہرے جذبات سے بھرپور سفر ہے جو قاری کے دل کو جھنجھوڑ کر رب سے دوبارہ جڑنے کی امید جگاتا ہے۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
لوگوں نے ٹہر کر یہ سارا منظر بڑی دلچسپی سے دیکھا تھا جیسے یہ کسی ڈرامے کا کوئی سین ہو جہاں ایک لڑکی سڑک کے بیچ لڑنے کے لیے تیار کھڑی ہے لیکن اس لڑکی کو پرواہ نہیں تھی ۔
وہ ملاحہ عالم تھی۔ اسے اس بات سے بالکل فرق نہیں پڑتا تھا کہ لوگ اسکے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔
اور فرق تو ابھی بھی نہیں پڑا تھا جب ہی غصہ ضبط کرتے ہوۓ اس نے سر جھٹک کر آگے قدم بڑھاۓ تھے اور سلور مہران کا دروازہ کھول کر سامان رکھا تھا اور اندر بیٹھ کر اپنے پیچھے لوگوں کو معتجب و حیران چھوڑ کر تیز رفتاری سے گاڑی سڑک پر گھر کی جانب بڑھا دی تھی
”کس طرح پڑھ لیتے ہیں آپ مجھے؟“۔ اس نے ان ہی کے انداز میں کہنیوں پر چہرہ ٹکا کر مسکرا کر ان سے پوچھا تھا تو وہ بھی ہلکا سا مسکراۓ تھے۔
” صرف محبت کرنے والوں کے پاس ہی یہ ہنر پایا جاتا ہے“۔ انہوں نے کہا تھا تو اس نے آج ہوا تمام واقعہ ان کے گوش گزار کردیا تھا۔ انہوں نے ایک ٹھنڈی سانس بھری تھی۔
”خاموشی سے ہٹ جاتی تاکہ کل کو میری جگہ کوئی اور سڑک پر بے یار و مددگار تڑپ رہا ہوتا۔۔۔۔ ویسے بھی ایسا کچھ نہیں کہا میں نے ۔۔۔۔
صرف ایک جملہ کہا ہے۔۔۔ آپ شکر کریں ان انکل کی گاڑی کا شیشہ نہیں توڑ کر آئی میں“۔ غصے سے کہتے ہوۓ اسکا چہرہ گلابی مائل ہوگیا تھا۔
”بس اسی لیے مجھے تمہارے باہر نکلنے سے ڈر لگتا ہے“۔ انہوں نے کہا تھا تو وہ اٹھ کر ان کی وہیل چیئر کے پاس ان کے قدموں کے قریب بیٹھ گئی تھی۔
”مت ڈرا کریں مجھے اپنی حفاظت بخوبی کرنا آتی ہے“۔ اس نے عقیدت سے باری باری ان کے دونوں ہاتھ چومے تھے۔
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Who is Sultan (Abdur Bari) By Isha Rehman PDF Who is Sultan (Abdur Bari) By…
Pachtawa by Khanni Complete pdf Royalty,triangle,love ,deception, revengeMain character names: Sikender Mirza, Alexandra Rakozii/Ayenur Mirza,…
Ishq mouatar by Anadil Khan Complete pdf Ishq mouatar by Anadil Khan Complete pdf is…
Sarab-e-Mohabbat by Fatimah Rana Download pdf Sarab-e-Mohabbat by Fatimah Rana Download pdf is a beautifully…
Dur-e-Najaf by Mazhar Yousafzai Download pdf Dur-e-Najaf by Mazhar Yousafzai Download pdf is a beautifully…
Red rose by Muhammad Muzamil Download pdf Red rose by Muhammad Muzamil Download pdf is…