Dure Maknoon by Maham Mughal Complete Novel Download PDF This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
رات کا جانے کونسا پہر تھا جب موبائل کے مسلسل بجنے سے اس کی نیند میں خلل پڑا تو ماتھے پہ بل لیے اس نے موبائل کی سکرین پہ دیکھا ۔
نام دیکھ کہ اس کے بلوں میں اضافہ ہوا اور اٹھ کے دبے پاؤں کمرے کی بالکنی میں آگیا ۔
” کیا مسئلہ ہے کیوں اتنی رات کو کال کر رہی ہو کچھ خیال ہے تمہیں ۔” اس نے بگڑتے لہجے میں کہا اور ایک نظر اندر جھانک کے سوئے وجود کو دیکھا ۔
” میں بہت اکیلی ہوں ، میں کیا کروں تم بھی تو خیال نہیں کر رہے ۔” دوسری طرف سے روتے کہا گیا تو اس نے سرد سی آہ بھری ۔
” کیا چاہتی ہو تم ۔” نرم پڑتے کہا ۔
” تمہیں چاہتی ہوں ، کیا ایسا نہیں ہو سکتا تم پھر سے ویسے ہی بن جاؤ جیسے پہلے میرے لیے تھے ۔” ایک امید کے تحت دوسری طرف سے پوچھا گیا۔
” یہ نا ممکن ہے ، اب تمہیں یہ بات خود کو سمجھانی چاہیے کہ میں اب تمہارا نہیں ہو سکتا ۔” اس نے سمجھانا چاہا ۔
” کیوں نہیں ہو سکتے ، اس دنیا میں سب ہو سکتا ہے پھر تم میرے کیوں نہیں بن سکتے دیکھو میں کتنی اکیلی ہوں مجھے تمہارا ساتھ چاہیے پلیز ۔” اتنا کہہ کے وہ پھوٹ پھوٹ کے رونے لگی ۔
” رونا تو بند کرو ۔” اس نے جھنجھلا کے کہا ۔
” کیا تم مجھ سے تھوڑی دیر بات کر سکتے ہو ۔” دوسری طرف سے جیسے التجا کی گئی تو اس نے حامی بھر لی۔
” ٹھیک ہے ، لیکن اب رونا نہیں ۔” جس کی بات سن کے دوسری طرف خوشی کا اظہار کیا گیا پھر دیکھتے دیکھتے ان کو صبح ہو گئی بات کرتے کرتے لیکن وقت کا پتا نا چل سکا ۔
Click the link below to download this novel in pdf.
یہ ناول ایک لڑکی دعا خان جو کہ ایک معروف جرنلسٹ ہوتی ہے ۔۔ وہ…
کچھ fantasy سا۔ جادوئی۔ سب سے الگ۔۔۔ ہاں ایسا سا ہی ایک ناول ہے۔ ایک…
Chnad ki eid ho gaye ho gi by Sundas Sheikh Complete Novel AFTER MARRIAGE STORY,…
THE END by Sabah Cheema THE END by Sabah Cheema Complete novel download pdf. This…
Dil e qarar novel by Palwisha Akbar Episode 1 Dil e qarar novel by Palwisha…
Makafat e amal afsana by Ayesha Falak Sher Makafat e amal afsana by Ayesha Falak…