Dushman e Jan by Fatima Tales Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Dushman e Jan by Fatima Tales Complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
میں تم سب کو وہاں لا کر چھوڑوں گی جہاں سے واپسی نہ ممکن ہے ۔۔۔ ایک ایسا انجام جس میں پچھتاوے چیخیں بن جائیں اور چیخیں ہمیشہ کے لیے خاموش کر دی جاۓ۔۔۔۔۔۔
اور کیا دلکش ، کیا بد صورت
اور کیا دلکش ، کیا بدصورت
ہر چہرے پر نقاب ہے ہر شخص با حجاب
************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“نظر نہیں آ رہا بیٹھا ہوا ہوں”شہسوار نے نظر اٹھا کر سکون سے کہا۔
یہ سادہ سا جملہ فردان کے دماغ میں جیسے بارود بن کر پھٹا۔
فردان کی آواز سُن کر فاطمہ اور علشبہ بیگم باہر آ گئیں۔
“فاطمہ یہ یہاں کیا کر رہا ہے”
“میں تم سے پوچھ رہا ہوں بول کیوں نہیں رہی”
اُس نے فاطمہ کا بازو جھنجوڑا مگر وہ ہنوز خاموش کھڑی رہی۔
“شہسوار اُس کا شوہر ہے اسی حق سے وہ یہاں ہے” علشبہ بیگم نے قدم آگے بڑھایا۔
“شوہر کیسا شوہر فاطمہ کا نکاح تو موسیٰ سے ہوا تھا زبردستی” فردان کے جملے نے کمرے کی فضا منجمد کر دی۔ علشبہ بیگم ایک دم ساکت ہو گئیں۔
“طلاق لے لی موسیٰ سے میں نے اور یہ میرا شوہر ہے کیونکہ اُس وقت تم دونوں اپنی دو نمبر محبت میں گم تھے ” فاطمہ کا لہجہ اب بپھرتا طوفان بن چکا تھا۔
“نہ تم اسے لے کر بھاگتے نہ مجھے کبھی حقیقت پتہ چلتی نہ میرا نکاح ہوتا نہ میری زندگی میں یہ سب کچھ ہوتا”وہ چیخ اٹھی اُس نے فردان کا گریبان پکڑ لیا۔
روما ایک کونے میں کھڑی کانپ رہی تھی شاید وہ خود سے پوچھ رہی تھی کہ اُس نے کیا کیا؟
“میں نے کیا کیا ہے” فردان آگے بڑھا۔
“ابھی بھی پوچھتے ہو کاش تم سچ نہ بتاتے کاش میرے اپنے مجھے پراۓ نہ لگتے تم سب مر گئے میرے لیے۔ سب کے سب جاؤ، اپنی نئی زندگی جیو اُس عورت کے ساتھ جس کے کزن نے میرا گھر اُجاڑ دیا”
یہ کہہ کر فاطمہ پلٹی۔ اُس کے غصے میں بولے گئے الفاظ کا اگر نقصان ہونا تھا تو وہ روما تھی ۔
“میں یہاں سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جا رہی ہوں کسی کی بھی شکل نہیں دیکھوں گی” آخری جملہ اُس نے علشبہ بیگم کی طرف دیکھ کر کہا۔
****************
| Download link | Online Reading |
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…