Eid E Dilam by Ismah Qureshi Novels Complete novel download pdf. This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
“شعبان بھی نہ بہت ہی بھلکڑ ہے۔ دو دن ہوگۓ اور میرا ڈریس ہی لاکر اس نے مجھے نہیں دیا۔ جب اسے پتہ بھی ہے کہ عید کے نزدیک کئ منحوس درزی کام کے بوجھ کی وجہ سے دوکان کو تالا لگا کر فرار ہوجاتے ہیں ۔ تو اسے چاہیے تھا کہ سب سے پہلے مجھے میرے کپڑے لاکر دیتا پھر کچھ اور کرتا ۔ پر نہیں عید کی بات کی تو کوئ ویلیو ہی نہیں ہے ۔!!!”
ٹاول وہیں رکھ کر پاس سے اپنا دوپٹہ اٹھا کر وہ اب اپنے نکمے بھائ کے کمرے کی طرف جانے لگی ۔ راستے میں اسے یاد آیا کہ بھائ صاحب تو اس وقت نماز پڑھنے گۓ ہوں گے۔ تو اس نے سوچا کہ بھابھی سے ہی پوچھ لے شاید اس کے چھوٹے بھائی شعبان نے اس کا ڈریس بھابھی کے حوالے کردیا ہو۔
***************
“بھابھی یار۔۔!!! کیا آپ آج بھی ماسی بنی ہوئ ہیں۔ عید ہے آج تو تھوڑا سا تیار ہوجائیں۔ مانا کہ بھائ بہت کھڑوس ہیں انہیں آپ کی تیاری سے زیادہ اپنی پیٹ پوجا کے لیے پکائ روٹی کی فکر ہے پر آپ کا بھی تو حق ہے نہ تیار ہونا۔ کب تک آپ تندور والیوں کی طرح روٹی پر روٹی پکاتی رہیں گی۔۔!!”
منہ بسور کر وہ آکر اس کے پاس کھڑی ہوگئ۔ اس کی بات سن کر نور ہلکا سا مسکرائ۔ شادی شدہ عورت کی زندگی تو ایسی ہی ہوتی ہے ۔کچن سے شروع ہوکر کچن پر ہی ختم ہوجاتی ہے۔ وہ بیمار ہویا مرنے والی ہو اسے چھٹی دینے کا رواج ہمارے معاشرے میں نہیں ۔
عید ، شب برات ، اور دیگر موقعوں پر جب باقی سب لوگ تہواروں کو انجواے کرتے ہیں خاتونِ خانہ کچن میں کھڑی ہوکر اپنی ڈیوٹی نبھاتی رہتی ہے۔ کسی کو اس کا خیال نہیں ہوتا۔
“عید صاحبہ۔۔!! میری چھوڑیں آپ خود تو تیار ہوجائیں۔ میں تو سسرال میں ہوں پر آپ تو میکے میں ہیں پھر بھی مسکین بن کر کیوں گھوم رہی ہیں۔ کیا ہوا ہے آپ کو۔شکل پر بارہ کیوں بجے ہیں۔ عید صاحبہ کی نیند میں نے خراب کردی کہیں اس بات کا تو رونا نہیں تمہیں!!!”
روٹی اتار کر ہاٹ پاٹ میں رکھتے نور نے اپنی بات کی بجاۓ اس سے اس کی پریشانی کی وجہ پوچھی۔ جسے سچ میں اپنی بھابھی کی لاپرواہی کھٹکتی تھی۔ بس شور ڈالنا انہیں آتا تھا۔ اس کے علاؤہ وہ کچھ نہیں کرتی تھیں۔ابھی بھی پہلی ہی روٹی بنائ تھی انہوں نے اور دوسری کا پیڑا گول کرنے لگی تھیں وہ۔
عید نے شکل پر مزید مسکینیت طاری کی۔جیسے اس سے مسکین انسان پوری دنیا میں نہیں ہوگا۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Dil dharakny tak novel by Aiman Khan Complete PDF
Tabeer ho tum Khawab zindagi ki by Zainab Khan Complete PDF
Beauty and the vampire by Zaha Qadir Complete PDF
Khoon ke rishty by Zohra Khalid pdf
Dard e tanhaye by Zohra Khalid pdf
Dehleez Pe Utra Hai Chand by Ramna Malik Complete
Woh jin pee yaqeen tha by T M Writer YouTube Special Likhari online magazine brings…
Khwab deeda by Aleena Asif Complete Novel Khwab deeda by Aleena Asif Complete Novel .…
Aakhri hichki afsana by Sehrish Aman Aakhri hichki afsana by Sehrish Aman This is a…
Naseem e subah by Rao Fatima Atique Episode 1 Naseem e subah by Rao Fatima…
Qalb e muneeb novel by Sumaika Yousaf Episode 1 Qalb e muneeb novel by Sumaika…
Ishq e sanobar novel by Aleena Kazmi Episode 1 Ishq e sanobar novel by Aleena…