Ek tarfa mohabbat by Sonia Baloch Complete novel pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Ek tarfa mohabbat by Sonia Baloch Complete novel pdf a must-read for every Urdu novel lover.
اک طرفہ محبت ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جو یک طرفہ محبت، قربانی اور رشتوں کے کڑوے سچ پر مبنی ہے۔ یہ کہانی سوہا اور وہاج مصطفیٰ کی زندگی کے گرد گھومتی ہے، جہاں محبت، ہمدردی اور دھوکے کے درمیان کئی جذباتی موڑ آتے ہیں۔
سوہا، ایک معصوم لڑکی جس کے والدین بچپن میں ہی وفات پا جاتے ہیں، اپنے کزن وہاج مصطفیٰ کے ساتھ پرورش پاتی ہے۔ وہاج سوہا سے دس سال بڑا ہوتا ہے، اور سوہا کا دل اس پر آ جاتا ہے۔ مگر وہاج ہمیشہ اسے صرف ایک بہن اور بچی سمجھتا ہے۔
حالات کے تحت دونوں کی شادی تو ہو جاتی ہے، لیکن وہاج کے دل میں محبت کسی اور یعنی اپنی کلاس فیلو بینش کے لیے دھڑکتی ہے۔ شادی کے بعد بھی سوہا ہر ممکن کوشش کرتی ہے کہ اپنا رشتہ بچا سکے، مگر وہاج کبھی اس کی محبت کو قبول نہیں کرتا۔ وہ صرف ہمدردی کرتا ہے، محبت نہیں۔
کچھ وقت بعد سوہا کو احساس ہوتا ہے کہ یہ رشتہ کبھی خوشیوں کا سبب نہیں بن سکتا۔ وہ اپنی خوشیوں کی قربانی دیتے ہوئے، وہاج کی زندگی میں بینش کو شامل کرنے کا فیصلہ کرتی ہے اور خود خلع لے لیتی ہے۔
مگر بینش ایک خودغرض عورت نکلتی ہے، جو صرف دولت کی لالچ میں وہاج کے قریب آتی ہے۔ جب وہاج کو سچائی کا علم ہوتا ہے تو بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے۔
ادھر سوہا اپنی زندگی کو نئے سرے سے شروع کرتی ہے اور اپنے یونیورسٹی کلاس فیلو سمیر دانیال سے شادی کر لیتی ہے، جو اسے برسوں سے دل سے چاہتا تھا۔
یہ ناول ان قارئین کے لیے ہے جو دل کو چھو لینے والی محبت کی کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ کہانی آپ کو سوچنے پر مجبور کرے گی کہ محبت صرف پانے کا نام نہیں بلکہ کبھی کبھی چھوڑنے کا بھی نام ہے۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
سوہا دل میں سوچتی ہے۔
لیکن میں نے تو کھانا بنانا سیکھا ہی صرف تمہارے لیے تھا تاکہ میں ساری زندگی تمہیں اپنے ہاتھوں سے کھانے بنا بنا کر کھلا سکوں
سوہا جلتے ہوئے دل کے ساتھ سوچتی ہے۔
سب کھانے سے فارغ ہو کر کچھ دیر بیٹھتے ہیں تبہی سوہا اور فریال کو بینش اپنا کمرہ دکھانے لے جاتی ہے۔
یہ میرا چھوٹا سا کمرہ ہے مگر لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میری بہت جلد اس سے جان چھوٹنے والی ہے۔
بینش آتے ہی کہتی ہے۔
بہت پیارا ہے۔
تم اسے پیارا کہتی ہو۔
بینش صدمے سے کہتی ہے۔
ہاں رہنے کے لائق تو ہے۔
فریال کہتی ہے۔
ہاں یہ تو ہے۔
بینش منہ کے زاویے بگاڑتے ہوئے کہتی ہے۔
اچھا مجھے یہ بتاؤ کہ وہاج کا کمرہ۔۔۔۔ اوہ میرا مطلب ہمارا کمرہ کیسا ہے۔
بینش تجسّس سے پوچھتی ہے۔
جیسے سب کمرے ہوتے ہیں۔
فریال کہتی ہے۔
میرا مطلب کہ بہت بڑا اور ہوا دار ہوگا۔
بینش دلچسپی سے پوچھتی ہے۔
جی ایسا ہی ہے۔
اوہ میں ایک بات تو بھول ہی گئی۔
فریال کچھ یاد آنے پر کہتی ہے۔
پھر وہ بیگ سے گجروں والا شاپر نکال کر دیتی ہے۔
یہ وہاج بھائی نے آپ کے لیے دیا تھا۔
فریال اسے دیتے ہیں کہتی ہے۔
جبکہ بینش جھٹ سے پکڑ لیتی ہے۔
کیا ہے اس میں؟؟؟
وہ تجسّس سے پوچھتی ہے اور شاپر ٹٹولتی ہے۔
گجرے دیکھتے ہی اس کے چہرے کی رونق پھیکی پڑ جاتی ہے۔
گجرے ہیں۔ مجھے لگا کوئی مہنگا سا گفٹ ہوگا۔
بینش منہ بنا کر کہتی ہے۔
مگر مجھے تو گجرے پسند ہی نہیں ہیں۔
بینش بے ساختہ کہتی ہے۔
مگر یہ بھائی نے آپ کے لیے بہت پیار سے بھیجے ہیں۔
فریال اداسی سے کہتی ہے۔
ہاں تو سونے کے کنگن بھی تو پیار سے بھیج سکتا تھا۔
بینش منہ میں بڑبڑاتی ہے۔
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…